The Swat City Model School

The Swat City Model School Learn, Grow, Achieve! 📈
Empowering the leaders of tomorrow. 📚

The Swat City Model School, Takhta Band wishes you and your family a very blessed and joyous Eid-ul-Adha Mubarak!🌙 May t...
27/05/2026

The Swat City Model School, Takhta Band wishes you and your family a very blessed and joyous Eid-ul-Adha Mubarak!

🌙 May this sacred occasion bring peace, prosperity, and happiness to our entire community.

Cleanliness is Half of Faith (الْوُضُوءُ شَطْرُ الإِيمَانِ)As we prepare to celebrate the sacred occasion of Eid-ul-Adha...
26/05/2026

Cleanliness is Half of Faith (الْوُضُوءُ شَطْرُ الإِيمَانِ)

As we prepare to celebrate the sacred occasion of Eid-ul-Adha,
The Swat City Model School (Takhta Band, Swat) reminds all our students, parents, and community members that keeping our surroundings clean after the sacrifice is our collective responsibility.

Let’s celebrate this Eid with responsibility by following these simple steps:

Pack offal securely in disposal bags.

Use designated bins provided by the local authorities.

Keep our beautiful Swat waterways clean do not dump waste near rivers or streams.

Cooperate fully with the local sanitation staff.

Let's work together to ensure a healthy environment and a healthy life for everyone!

Eid Mubarak in advance from the SCMS Family!

🔹 آلتیں اور فضلہ مقررہ لفافوں میں ڈالیں۔
🔹 کوڑا صرف مخصوص مقامات پر پھینکیں۔
🔹 دریا اور ندی نالوں کو گندا کرنے سے گریز کریں۔
🔹 صفائی کے عملے کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
🌿 **صاف ماحول، صحت مند زندگی۔

18/05/2026

The Swat City Model School ogdo takhtaband swat (junior Section and high Section ) need male or female teachers for primary classes ( Math+ English).
Interested candidates can come to school with in School hours or WhatsApp their CV on
03429906386
Location: Takhtaband
Preference will be given to local once

07/04/2026
محترم والدین،السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!آپ حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ ہٰذا کی اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔...
05/04/2026

محترم والدین،

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

آپ حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ ہٰذا کی اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔
کل سے حاضری (7:45) چھٹی دوپہر (1:15pm)بجے ہوگی۔

نوٹ :
اپنے بچوں کو بروقت لانے اور لے جانے کو یقینی بنائیں...


شکریہ،

انتظامیہ
دی سوات سٹی ماڈل سکول

04/04/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Eid Mubarak✨ عید مبارک ✨سکول انتظامیہ کی جانب سے تمام طلباء،والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سےعید کی خوشیاں مبا...
21/03/2026

Eid Mubarak
✨ عید مبارک ✨
سکول انتظامیہ کی جانب سے تمام طلباء،
والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے
عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں،
کامیابیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔
🌸
دی سوات سٹی ماڈل سکول تختہ بند
0342 9906386

13/03/2026

The Swat City Model School ogdo takhtaband swat (junior Section) need male or female teachers for primary classes ( Math+ English).
Interested candidates can come to school with in School hours or WhatsApp their CV on
03429906386
Location: Takhtaband
Preference will be given to local once

07/03/2026

میں جناب صدر نواب علی صاحب، خان جی، شیر ہادی یوسفزئی صاحب اور آصف خان صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ ہمارے سکول تشریف لائے اور بچوں سے ملاقات کی۔ آپ حضرات کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
آپ نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی، انہیں تعلیم کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا اور محنت، نظم و ضبط اور اچھے اخلاق کے بارے میں قیمتی باتیں بتائیں۔ آپ کی گفتگو سے بچوں میں پڑھائی کے لیے مزید شوق اور جذبہ پیدا ہوا اور انہوں نے بڑے غور اور دلچسپی سے آپ کی باتوں کو سنا۔
ہم آپ کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکالا اور ہمارے طلبہ کو قیمتی مشوروں اور رہنمائی سے نوازا۔ اس طرح کی ملاقاتیں بچوں کے لیے نہایت فائدہ مند ہوتی ہیں کیونکہ اس سے ان کے حوصلے بلند ہوتے ہیں اور وہ اپنے مستقبل کے لیے مزید محنت کرنے کا عزم کرتے ہیں۔
آخر میں ایک بار پھر ہم جناب صدر نواب علی صاحب، خان جی، شیر ہادی یوسفزئی صاحب اور آصف خان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی آپ کی سرپرستی اور تعاون ہمیں حاصل رہے گا۔ شکریہ۔

24/02/2026

الحمدللہ دی سوات سٹی ماڈل سکول کے اساتذۂ کرام بچوں کو عصری (دنیاوی) تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم دینے کے عزم پر کاربند ہیں۔ ماہِ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں طلبہ کے لیے مختلف عبادات اور سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا، جن میں قرآن خوانی، درودِ شریف، چھوٹی کلاسز میں چھ کلموں کی دہرائی اور رمضان کے موضوع پر ڈرائنگ ایکٹیویٹی شامل ہیں۔
، محترم نعیم ہادی صاحب اور محترم ابرار صاحب کی نگرانی میں بچوں کو نماز کی عملی مشق بھی کروائی جائے گی تاکہ وہ کم عمری سے ہی نماز کے درست طریقے سے بخوبی آگاہ ہوں۔
پہلی کلاس ناظرہ قرآن کی ہے، لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت اسکول بھیجیں تاکہ وہ اس بابرکت تعلیم سے مکمل فائدہ اٹھا سکیں۔
ہمارا مقصد بہترین ماحول میں دین و دنیا کی معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے۔ عملی طریقۂ تدریس، طلبہ و طالبات کی اخلاقی تربیت، اور ان کی ذہنی و جسمانی نشوونما پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ ماہر اور بااخلاق اساتذہ کرام پر مشتمل عملہ تمام تر خوبیوں کے باوجود انتہائی مناسب فیس میں معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے۔
وہ تمام خصوصیات جو ایک بہترین اسکول میں ہونی چاہئیں، الحمدللہ ہمارے ادارے میں موجود ہیں۔
آئیں! اپنے دوستوں کے ساتھ اسکول کا وزٹ کریں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کا فیصلہ خود کریں۔
داخلے جاری ہیں۔
📞 Call / WhatsApp:
03429906386

Address

Sher Abad Ogday
Takhtaband

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923429906386

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Swat City Model School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Swat City Model School:

Shortcuts

Share

Category