GPS Karim killi Circle Lund khwar

GPS Karim killi Circle Lund khwar This page is about the government primary school Karim killi circle lund khwar

GPS Karim killi is one of the best school of circle lundkhwar in education and indoors games.

23/09/2026
Class KG GPS Karim killi Circle Lund Khwar
23/09/2026

Class KG GPS Karim killi Circle Lund Khwar

گورنمنٹ پرائمری سکول کریم کلے سرکل لوند خوڑ کے سابقہ ہیڈ ٹیچر جناب محمد اسرار صاحب کے فرزند فیضان اسرار نے ایم ڈی کیٹ ٹی...
20/09/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول کریم کلے سرکل لوند خوڑ کے سابقہ ہیڈ ٹیچر جناب محمد اسرار صاحب کے فرزند فیضان اسرار نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 180 میں سے 176 مارکس حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کر لی۔۔۔
ہم جملہ اسٹاف کریم کلے ، اور اپنے فالورز کی طرف سے جناب محمد اسرار صاحب اور ان کے خاندان والوں کو اس شاندار کامیابی پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ھیں ۔۔۔
GPS Karim killi Circle Lund khwar
Hamza Khan Gmk
fans
Muhammad Israr
Farooq Jan Haseen
Attaullah Khattak

اہم اعلانبورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردانانٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان 22 ستمبر 2026...
20/09/2026

اہم اعلان
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان

انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان

22 ستمبر 2026، بروز منگل

20/09/2026

تمباکو کاشتکاروں کے لیے اہم اطلاع!

19/09/2026

🚨🔥 محمد رضوان کے خلاف ڈسپلن کی خلاف ورزی کا بھانڈا پھوٹ گیا؟ 😳🏏

🗣️ اسپورٹس اینکر ثناء اللہ کے مطابق محمد رضوان کی مبینہ ’’ڈسپلن خلاف ورزی‘‘ کی اصل وجہ صرف یہ تھی کہ دوسرے ٹیسٹ سے قبل مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کو ہوٹل سے باہر جانے سے منع کیا تھا۔

لیکن رضوان جمعہ کی نماز کے لیے جامع مسجد چلے گئے۔ 🕌

اور حیران کن بات یہ کہ بتایا جاتا ہے کہ رضوان نے بعد میں مینجمنٹ کو خود آگاہ بھی کر دیا تھا کہ وہ باقی نمازیں ہوٹل میں ہی ادا کریں گے، صرف جمعہ کی نماز کے لیے مسجد گئے تھے۔

اب اصل سوال یہ ہے👇

❓ کیا جمعہ کی نماز کے لیے مسجد جانا اتنا بڑا جرم تھا؟
❓ اگر مذہبی عبادت کے لیے دنیا کے کئی مسلمان کرکٹرز کو سہولت ملتی رہی ہے تو رضوان کے معاملے میں یہ مسئلہ اتنا بڑا کیوں بنا؟
❓ اور ایک ڈسپلن کے معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

معین علی، عادل رشید اور ہاشم آملہ جیسے مسلمان کرکٹرز کے حوالے سے ماضی میں نماز کے لیے سہولت کی مثالیں موجود رہی ہیں۔

لیکن یہاں معاملہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا! 😔

ایک طرف ڈسپلن کی خلاف ورزی کی بات ہوئی، دوسری طرف سوشل میڈیا پر میچ فکسنگ جیسے سنگین الزامات تک لگا دیے گئے۔

⚠️ کسی بھی کھلاڑی سے اختلاف اپنی جگہ، لیکن بغیر ثبوت کسی کے کردار پر سوال اٹھانا انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔

رضوان بھائی! ❤️
آپ صبر رکھیں، وقت ہر حقیقت سامنے لے آتا ہے۔

اللہ تعالیٰ سب کے اعمال اور نیتوں کو جانتا ہے۔ 🤲🥺

🔥 رضوان کے ساتھ زیادتی ہوئی یا واقعی ڈسپلن کا مسئلہ تھا؟ فیصلہ حقائق پر ہونا چاہیے، افواہوں پر نہیں!


اہم اطلاع👇     خیبرپختونخوا کے تمام طلبہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ابھی تک کوئی سرکاری نوٹیفکیشن جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کے ح...
18/09/2026

اہم اطلاع👇
خیبرپختونخوا کے تمام طلبہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ابھی تک کوئی سرکاری نوٹیفکیشن جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کے حوالے سے جاری نہیں ہوئی لہذا تمام طلباء وطالبات سکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
GPS Karim killi Circle Lund khwar

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا> ”بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے، جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے اور ...
18/09/2026

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا

> ”بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے، جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے اور اسی دن جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن اس سے نکالے گئے۔“

*Sahih Muslim: 1976*

*English Translation:*
The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The best day on which the sun has risen is Friday. On this day Adam (A.S) was created, on this day he was admitted to Jannah, and on this day he was expelled from it."

16/09/2026

*وزارت آئی ٹی نے ریلیف اسکیم کا طریقہ کار جاری کیا ہے*👇
اسلام آباد: حکومت نے موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر خصوصی ریلیف حاصل کرنےکا طریقہ کار جاری کردیا ہے۔

وزارت آئی ٹی نے ریلیف اسکیم کا طریقہ کار جاری کیا ہے۔ وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ شہری REG لکھ کر شناختی کارڈ نمبر 9771 پر بھیجیں۔ گاڑی نمبر، صوبائی کوڈ اور رجسٹریشن تاریخ بھی درج کرنا ہوگی۔

حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان

وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ فیول ٹوکن کے لیے TOK لکھ کر 9771 پر میسج کریں، فیول ٹوکن دکھا کر رعایتی پٹرول حاصل کیا جا سکے گا۔

وزارت آئی ٹی کے مطابق اسلام آباد میں پیر اور منگل کی درمیانی شب سے ریلیف شروع ہوگا جب کہ ملک کےدیگر علاقوں میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سے ریلیف دستیاب ہوگا.

Address

Takht-i-Bhai

Telephone

+923422254629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Karim killi Circle Lund khwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share