19/06/2026
🎓 اسوہ گرلز کالج تخت بھائی
🌟 TALENT TEST 2026 🌟
کیا آپ F.Sc میں داخلہ حاصل کرنا چاہتی ہیں؟
100+ اسکالرشپس حاصل کرنے کا سنہری موقع!
📚 شعبہ جات:
• Pre-Medical
• Pre-Engineering
• Computer Science
📅 تاریخ: 22 جون 2026
🕗 وقت: صبح 8:00 بجے
📍 مقام: Ibrahim Galaxy Gathering Hall, Takht Bhai
تعلیم، اعتماد اور کامیاب مستقبل کی جانب پہلا قدم اسوہ گرلز کالج کے ساتھ۔
مزید معلومات کے لیے:
📞 0340-3073199
📞 0341-8623767