21/03/2026
عید کی خوشیاں مبارک ہو!
اللہ کرے کہ یہ مبارک دن ہمارے وطن کیلئے امن، اتحاد و اتفاق اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔ ان غریب اور مستحق لوگوں کو اپنی عید کی خوشیوں میں ضرور شامل کریں جو اس کی استطاعت نہیں رکھتے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔