11/08/2026
دی لارڈز کالج آف سائنسسز تخت بھائی میں فرسٹ ائیر داخلے 📓شروع ہوچکے ہیں۔ معیاری تعلیم کے خواہشمند طلباء و طالبات آج ہی اپنا ایڈمشن 🎟️کروائے اور اپنا سیٹ سیکور کریں کیونکہ لارڈز کالج کے مقررہ سیٹس میں 50 فیصد سیٹس 📈مکمل ہوچکے ہیں۔ تربیت اور تعلیم کا بہترین امتزاج کا واحد ادارہ جہاں خواب حقیقت کا روپ دھار لیتے ہیں۔
تخت بھائی میں معیاری تعلیم کا نمائندہ ادارہ 🏫🥇