Jawahir Ul Quran Public School / جامعہ اسلامیہ جواہر القرآن

Jawahir Ul Quran Public School / جامعہ اسلامیہ جواہر القرآن جامعہ اسلامیہ جواہر القرآن دینی و عصری تعلیم وتربیت کا قدیم ادارہ ہے۔ جو وفاق المدارس العربیہ اور کے پی سکول اتھارٹی سے ملحق شدہ ہے۔

13/05/2026

11/05/2026

الحمد للہ نئے تعلیمی سال میں ہفتہ وار مسابقوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

#مسابقہ #قرآن

27/04/2026

یوم وفات حضرت قاری میاں محمد عارف نور اللہ مرقدہ

#ایک ایسی شخصیت جس کاغصہ یاد کر کے بھی آنکھ میں آنسو آجاتے ہیں
#حضرت کاجلال بھی اصلاح کے لیے تھا
وہ منہ پر اصلاح کرتے تھے
اور جو ان کے خلوص کو سمجھ جاتا وہ دیوانہ بن جاتا تھا
فی القرآن بلکہ مجذوب فی القرآن تھے
لاگ لپٹ نہیں رکھتے تھے
وہ واقعی متبحر استاد قاری تھے
جانشین بلکہ یوں کہا جائے کہ
اسی قافلائے حق کا ایک سپہ سالار تھے

تو آنسو ہی آنسو اور قرآن پڑھو تو ان کی آواز کانوں میں آتی ہے
فرید شخص وحید جواپنی روحانیت علم کے پردے میں چھپ کر سب کو قرآن مجید کا عاشق بنا گیا
#ایک محفل لاکھ نوافل پر بھاری
#ایک درس لاکھ کتب پر بھاری
#انکے شاگرد کامیاب فلاح مبین سے آراستہ
#غیرت دینی سے سرشار
#ہر شعبے میں کامیاب
#ایساموحد کہ زبانی کلامی ہی نہیں اللَّهُمَّ لَا تجْعَل قَبْرِي وثنا يعبد کی عملی مثال
# جواھرالقرآن میں مدفون کیوں کہ معلوم تھا کہ قبر تریاق مجرب بن جائے گی

جواہر القرآن نام رکھنے کی وجہ پوچھی تو بتایا اپنے شیخ مولانا غلام اللہ خان صاحب رح کی مایہ ناز تفسیر جواھر القرآن نام کے مناسبت کی وجہ سے تجویز کیا تھا

#اور قبر میں کیاہے ؟ قرآن و ادب وعلوم کا ایک سورج ☀️ جو زمین کی تہہ میں چمک رہا ہے

تھا لیکن دبستان علم تھا گلستان عقل تھا بوستان تقوی تھا
#کہاں سے لاؤں ایسا 😢😓
#جیسے میرے حضرت اقدس تھے ؟

ہزاروں حفاظ کے استاذ، ہمارے استاذ حضرت قاری میاں محمد عارف ؒ صاحب رح، اللہ ج درجات بلند فرمائے آمین

یادوں کا البم۔ جامعہ اسلامیہ جواہر القرآن کے طلبہ کی یادگار تصاویر۔ حضرت قاری میاں محمد عارفؒ نور اللہ مرقدہ اور لالا جی...
25/04/2026

یادوں کا البم۔ جامعہ اسلامیہ جواہر القرآن کے طلبہ کی یادگار تصاویر۔ حضرت قاری میاں محمد عارفؒ نور اللہ مرقدہ اور لالا جی بھی موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان بزرگوں کی خدمات کو قبول فرمائے اور ہمیں بھی علمِ دین کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

الحمدللہ! جامعہ میں تحفیظ القرآن اور ناظرہ کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔اپنے بچوں کو قرآن کی روشنی سے منور کریں او...
14/04/2026

الحمدللہ! جامعہ میں تحفیظ القرآن اور ناظرہ کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
اپنے بچوں کو قرآن کی روشنی سے منور کریں اور آج ہی جامعہ میں داخل کروائیں۔

Address

Takht-I-Bhai
23160

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923009054011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawahir Ul Quran Public School / جامعہ اسلامیہ جواہر القرآن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category