12/05/2026
پرسنالٹی گرومنگ کے تحت جو بچے اپنے اخلاق میں بہتری لاتے ہیں، جھگڑوں سے بچتے ہیں اور اچھے رویّے کا مظاہرہ کرتے ہیں، ہم اُن کی حوصلہ افزائی انعامات کے ذریعے کرتے ہیں۔
آج ان پیارے بچوں کو ان کی مثبت تبدیلی، اچھے اخلاق اور بہترین رویّے پر اپریشیٹ کیا گیا۔
اچھا اخلاق ہی ایک بہترین انسان کی پہچان ہے۔ ❤️
#اخلاقیات