Govt primary school seri behlol

Govt primary school seri behlol goal
education for all.

29/03/2024

انشاء اللہ ، کل بروز ہفتہ 2024-03-30 کو سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کیئے جائیں گے ۔
GPS No 1 Seri Behlol

الحمدللہ گورنمنٹ پرائمری سکول سری بہلول نمبر ا نے زون کے مقابلوں میں کرکٹ 🏏 فائنل جیت لیا۔۔
18/11/2023

الحمدللہ گورنمنٹ پرائمری سکول سری بہلول نمبر ا نے زون کے مقابلوں میں کرکٹ 🏏 فائنل جیت لیا۔۔

13/09/2023
30/08/2023

عوام الناس سے اپیل ہے کہ یکم ستمبر بروز جمعہ تمام سرکاری سکولز دوبارہ کھل رہے ہیں لہذا بچوں کی خاضری یقینی بنائی جائے ۔

25/04/2023

عید الفطر کی تعطیلات کے بعد کل 26 اپریل سے صوبہ KPK میں تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گئے۔والدین کل اپنے بچوں کوباقاعدگی سے سکول بھجوائیں۔
پرائمری سکولز حاضری 7:30 اور چھٹی 12:35 ہوگی۔
ہیڈ ماسٹر محمد اکرام۔جی پی ایس نمبر ا سری بہلول

30/03/2023

تمام طلباء اور انکے والدین نوٹ فرمالیں
کل 31 مارچ کو سرکاری سکولوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج (ریزلٹ) کا اعلان ہوگا۔

 گورنمنٹ پرائمری سکول سری بہلول نمبر 1 کی طرف سے کلاس 5th کے باصلاحیت طلباء کیلئے ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا ہوا ہے۔ جس می...
05/03/2023


گورنمنٹ پرائمری سکول سری بہلول نمبر 1 کی طرف سے کلاس 5th کے باصلاحیت طلباء کیلئے ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا ہوا ہے۔ جس میں تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکول کے طلباء شرکت کر سکتے ہیں۔ پوزیشن ہولڈرز کو فری یونیفارم ، بکس ، نوٹ بکس اور جیب خرچ جبکہ باقی تمام طلباء کو پرسنٹیج کے بنیاد پر بہترین رعایت دی جائیگی۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
ٹیسٹ کیلئے پہلے افلائی کرنا ہوگا ۔
03149394555
03159977920
03005718849

26/02/2023

نیا تعلیمی سال شروع ہونے والا ہے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے انہیں گورنمنٹ سکولز میں داخلہ کروائیں یہ نظریہ بالکل غلط ہے کہ گورنمنٹ سکولز میں پڑھائی نہیں ہوتی. آپ آئیں ہمارے ادارے وزٹ کریں اور پھر فیصلہ کریں

01/01/2023

پرائمری طلبہ کے والدین کو مطلع کیا جاتا ھے۔
کہ پرائمری سکولز 3جنوری2023 سے کھلیں گے۔نیز صبح حاضری 9بجکر 15 منٹ پر ھوگی۔اور چھٹی1:30بجے ھوگی.

01/01/2023

د استاذانو د ٹرینگ د وجی نہ بہ سبا ٹول پرائمری سکولونہ بند وی۔

Address

Seri Behlol
Takht Bai
23160

Telephone

+923009052252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt primary school seri behlol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt primary school seri behlol:

Shortcuts

Share