GPS Jehangir Abad T.bhai-Mardan.

GPS Jehangir Abad T.bhai-Mardan. GPS is a public sector primary school in Takht Bhai Mardan.

د پاسون مجلہ او د جناب حضرت گل گل صیب  تحقیقی او ادبی مقالہ
25/04/2024

د پاسون مجلہ او د جناب حضرت گل گل صیب
تحقیقی او ادبی مقالہ

داخلہ مہم ٢٠٢٤آج ہیڈ ٹیچر جناب جان بادشاہ صاحب کی قیادت میں تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے کی عرض سے"تعلیم سب کے لیے" اگاہی و...
24/04/2024

داخلہ مہم ٢٠٢٤
آج ہیڈ ٹیچر جناب جان بادشاہ صاحب کی قیادت میں تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے کی عرض سے
"تعلیم سب کے لیے" اگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔

داخلہ مہم ٢٠٢٤
20/04/2024

داخلہ مہم ٢٠٢٤

20/04/2024
آج جی پی ایس جہانگیر آباد میں پرانی کتابیں بچوں میں تقسیم کی گٸ۔ پرانی کتابوں میں سے بہت کم دوبارہ قابل استعمال ہیں۔ جو ...
09/04/2024

آج جی پی ایس جہانگیر آباد میں پرانی کتابیں بچوں میں تقسیم کی گٸ۔ پرانی کتابوں میں سے بہت کم دوبارہ قابل استعمال ہیں۔ جو بچے آج غیر خاضر تھے یاجن کو کتابیں نہیں ملی ان کو کتابیں ملنے پر نٸ کتابیں دی جاۓ گی۔ والدین صبر اور اتنظار کریں۔
بار بار رابطہ کرنے سے گریز کریں شکریہ

29/03/2024

کل بروز ہفتہ ٣٠ مارچ سالانہ ریزلٹ ڈے پر ایک پروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پوزیشن ہولڈر طلبہ کو انعامات دیے جاٸیں گے تمام والدین پی ٹی سی کونسل چیٸر مین اور ممبران کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
وقت صبح ٨ بجے
مہمان خصوصی ایم پی اے پی کے ٦٠
جناب افتخار علی مشوانی

29/03/2024

سبا پہ ٣٠ مارچ بہ سالانہ ریزلٹ وی ماشومانو تہ انعامونہ ورکول کیگی ٹول والدینو تہ پہ دی پروقار پروگرام کی د شرکت دعوت دے ۔

وخت اتہ بجی
مہمان خصوصی ایم پی اے پی کے ٦٠
جناب افتخارعلی مشوانی

23/12/2023
22/12/2023

آج بروز جمعہ گورنمنٹ پرائمری سکول جہانگیر آباد بزم ادب پروگرام میں طلباء وطالبات نے مختلف ایونٹس پیش کئیے۔

Address

Takht Bai
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Jehangir Abad T.bhai-Mardan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share