29/08/2024
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر 2024 بروز پیر سے کھل رہے ہیں۔
والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔
سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔
*پرائمری سکولز*
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے