13/08/2026
14 اگست - یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰14 اگست 1947ء کا دن ہماری تاریخ کا سب سے روشن اور بابرکت دن ہے، جب طویل جدوجہد اور لاکھوں قربانیوں کے بعد ہمیں یہ آزاد وطن نصیب ہوا۔آج کا دن تجدیدِ عہد کا دن ہے کہ ہم اپنے پیارے پاکستان کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور اس کی حفاظت کے لیے ہمیشہ تیار رہیں گے۔اللہ ہمارے وطن کو تادیر سلامت رکھے اور امن کا گہوارہ بنائے۔ آمین!پاکستان زندہ باد! 💚🤍محمد نوشاد تحت بھائی پاکستان ہمیشہ زندہ باد،،