Biology with Aziz Ur Rahman

Biology with Aziz Ur Rahman Biological sciences mentor
Cambridge Academy Takht Bhai

صحت_ﺍﻟﺮﭦ !..ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻣﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ بعض ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮕﮍ ﺟ...
12/07/2024

صحت_ﺍﻟﺮﭦ !..
ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻣﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ بعض ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﮈﺍﮐﭩﺮ Available ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Panadol, Panadol Extra, Releif
ﻧﺰﻟﮧ، ﺯﮐﺎﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Arinac Fort
ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ، ﻣﻮﺷﻦ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Flygel, Imodium, ORS
ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Caflam 50, Spasrid
ﮨﺎﺋﯽ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Cepoten
ﺳﯿﻨﮯ ﯾﺎ ﮔﻠﮯ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Augmentin
ﺍﻟﭩﯽ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gravinate tablet
ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gaviscon syp
Mucan syp
ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Risek 20, Zantac
ﺯﺧﻢ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
PolyFax, payodin, ﺯﺧﻢ ﭘﭩﯽ
ﺩﺍﻧﺖ ﯾﺎ ﺩﺍﮌﮪ ﺩﺭﺩ ﮐﮯﻟﯿﮯ
CalmoX 625 mg
Caflam 50
ﭘِﮭﻨﺴﯽ ﭘﮭﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯﻟﯿﮯ
Double sptran
ﺑﭽﻮﮞ / ﺑﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Brofin syp
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯﻟﯿﮯ
Panadol Drop
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ ﯾﺎ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
Colic Drops
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻥ ﭘﯿﻤﭙﺮﺯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﺧﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ
Hydrozole Cream
ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﮐﮯﻟﺌﮯ
Pulomonol, Hydriline, Siroline, Cough Rest
ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﮈﺍﮐﭩﺮﺯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ

09/07/2024

ﺟﻤﻠﮧ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﯾﮟ⤹
ﺍﮔﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ
ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ
ﺗﻮ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!

آپ خود اندازہ لگائے کہ ایک درخت کی اہمیت کیا ہے۔۔۔
19/06/2024

آپ خود اندازہ لگائے کہ ایک درخت کی اہمیت کیا ہے۔۔۔

جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے سابقہ سرپرست اعلیٰ،حضرت لاہوری کے مایہ ناز شاگرد میرے مرشد شیخ التفسیر حضرت مولا...
18/06/2024

جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے سابقہ سرپرست اعلیٰ،حضرت لاہوری کے مایہ ناز شاگرد میرے مرشد شیخ التفسیر حضرت مولانا محمد عبد الرحمٰن المعروف تھانی بابا جی صاحب آف تخت بھائی سخت علیل ہیں،خصوصی دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے
🤲🤲🤲

Pakistan?یہ قوم ۱ ہزار کی کتاب نہیں خریدتی مگر دس ہزار کا جوتا خرید لیتی ہے ۔اِس سے ظاہر ہوتی ہے کہ اِسکو کتابوں کی نہیں...
09/06/2024

Pakistan?
یہ قوم ۱ ہزار کی کتاب نہیں خریدتی مگر دس ہزار کا جوتا خرید لیتی ہے ۔اِس سے ظاہر ہوتی ہے کہ اِسکو کتابوں کی نہیں جوتوں کی ضرورت ہے ۔۔!!
منقول

معدے/پیٹ کے دائمی مریضوں کے لیے پرہیز (Prevention)بدقسمتی سے ہمارے ہاں زیادہ تر مریض اچھی طرح سے پرہیز نہیں کرتے ، جتنا ...
24/05/2024

معدے/پیٹ کے دائمی مریضوں کے لیے پرہیز (Prevention)
بدقسمتی سے ہمارے ہاں زیادہ تر مریض اچھی طرح سے پرہیز نہیں کرتے ، جتنا ان کو کرنا چاہیے ، بس میڈیسن لے کے یہ سوچتے ہیں کہ اب سارا کام میڈیسن نے ہی کرنا ہے، اور غذائی پرہیز پر عمل نہیں کرتے ، حالانکہ کسی بیماری کے علاج کے لیے میڈیسن لینے کے ساتھ ساتھ پرہیز بھی بہت ضروری ہوتی ہے ، اور اگر کوئی مریض اچھی طرح سے پرہیز نہیں کرے گا پھر اس کو میڈیسن لینے کے باوجود بھی شاید خاطر خواہ فائدا نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔ اور اچھی پرہیز کرنے سے میڈیسن کی مقدار بھی کم ہو سکتی ہے ، اور بد پرہیزی سے میڈیسن کی مقدار زیادہ ہو سکتی ہے صاف ظاہر ہے ڈاکٹر نے تو بیماری کی علامتوں پر کابو پانے کے لیے میڈیسن کی مقدار زیادہ کرے گا ، تاکہ مرض کو کنٹرول کیا جا سکے۔

معدے کے مسلئہ کے لیے پرہیز
مریض کو ہر اس چیز یا ٹریگر سے مکمل پرہیز کرنی چاہیے، جس سے معدے کے مسائل میں اضافہ ہوتا ہے۔ خصوصاً تمام بوتلوں سے، سموسے پکوڑوں سے ، کھٹی اور زیادہ مرچ مسالے والی چیزوں سے پرہیز کرنی چاہیے،
اور گرڈ یا ایسڈ ریفلیکس کے مریضوں کو سوتے وقت موٹا تکیہ استعمال کرنا چاہیے ، اور کھانے کے 2 گھنٹے بعد سونا چاہیے ، بہت زیادہ پیٹ بھر کے کھانا کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے باقی دن میں 3 سے 4 دفعہ کھانا کھا سکتے ہیں،

آئی بی ایس یا لیکٹوز انٹولیرینس کے مریضوں کو دیگر غذائی پرہیز کے ساتھ دودھ سے بنی ہوئی ہر چیز سے پرہیز کرنا چاہیے جیسے چائے ،کافی، مٹھائی وغیرہ سے ،

قبض کے لیے پرہیز
قبض پیٹ کا ایک عام مسلئہ ہے, دائمی ﻗﺒﺾ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ,ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍُﻡ ﺍﻻﻣﺮﺍﺽ ﯾﻌﻨﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، لہذا قبض سے بچنے کے لیے فاٸبر سے بھرپور خوراک کھانی چاہیے جیسے گرما خربوزہ ، آم ، خوبانی تربوز شلجم کچی سبزیاں اور سلاد وغیرہ کے استعمال سے قبض سے بچ سکتے ہیں، اور قبض کے لیے اسپغول کا چھلکا بھی کافی فائدا مند ہوتا ہے ، اسپغول کے چھلکے کو صبح و شام کسی چیز جیسے داہی یا پانی میں مکس کر کے لیں سکتے ہیں، اسپغول کے چھلکے کو رات سونے سے پہلے اور صبح ناشتے سے پہلے لیا جا سکتا ہے۔
اور روزانہ 2 سے 3 لیٹر پانی استعمال کریں، اور پاخانے کی حاجت ہونے پر بروقت واشروم جائیں،تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ اور اگر زیادہ وزن ہو تو پھر وزن کم کریں اور روزانہ آدھا گھنٹہ واک یا ورزش بھی کریں۔

سٹریس ، تنائو کو کم کرنا
آجکے کے دور میں سٹریس، انزائٹی ڈیپریشن بھی معدے کے مسلئے ،اور آئی بی ایس یا سنگرہنی کی بڑی وجہ مانی جاتی ہے، لہذا سٹریس کو بھی کم کرنا چاہیے ، اور خود کو جتنا ہو سکے مصروف رکھنا چاہیے، اور زیادہ ڈیپریشن ، سٹریس کی صورت میں میڈیکل علاج کروانا چاہئے یا پھر سائیکالوجسٹ سے سیشن بھی لیے جا سکتے ہیں۔

وزن کو کم کرنا
موٹاپا پیٹ اور معدے کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے ، لہذا موٹاپا سے بچنا چاہیے ، اور اپنے وزن کو غذائی پرہیز اور ورزش سے آہستہ آہستہ کم کرنا چاہیے ، اصل میں خوراک کی کم کیلوریز لینے سے ہی وزن کم ہوتا ہے ، مثال کے طور پر ایک بندے کو روازنہ 2 ہزار کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے پھر اس کو وزن کم کرنے کے لیے روزانہ ہزار یا 15 سو کیلوریز لینا چاہیے ،
باقی منہیے میں 2 یا 3 کلو وزن کم کرنا بھی اچھا مانا جاتا ہے ، کیونکہ ایک دم سے زیادہ وزن کم کرنے سے انسان کو الٹا کمزوری اور دیگر جسمانی مسائل ہو سکتے ہیں ، باقی وزن کم کرنے کے لیے 3 چیزوں کا استعمال بہت کم کرنا چاہیے جیسے چاول ، چینی اور میدہ سے بنی اشیاء سے پرہیز کرنا چاہیے ، اور روٹی کی بجائے کم کیلوریز والی اشیاء کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے جیسے کہ سلاد ، فروٹس ، کچی سبزیاں وغیرہ

نوٹ: یہ غذائی پرہیز کی پوسٹ اس لیے لکھی ہے ، کیونکہ ہمارے ہاں کافی ڈاکٹر بھی مریضوں کو غذائی پرہیز کا اچھی طرح سے نہیں بتاتے ، اور اگر کچھ ڈاکٹر اچھی طرح سے بتاتے بھی ہیں پھر زیادہ تر مریض بھی غذائی پرہیز پر عمل نہیں کرتے، بہرحال ہر مریض کو غذائی پرہیز پر بھی عمل کرنا چاہیے ، اور مزید جس کو شوگر , بلڈ پریشر ، کولیسٹرول یا دل وغیرہ کا مسلئہ ہو تو پھر ایسے لوگوں کو Dietitian یعنی ماہر غذائیت سے مدد لینی چاہیے۔ باقی کسی بھی بیماری کی تشخیص و علاج کے لیے کسی ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے ، اور ڈاکٹر کے مشورے پر عمل کرنا چاہیے ، میڈیسن کا کورس پورا کرنا چاہیے۔ شکریہ

السلام وعلیکم آپ سب سے گزارش ہیں کہ خود کو اور اپنے گھر والوں کو خاص کر اپنے بچوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچائے ۔شکریہ
07/05/2024

السلام وعلیکم
آپ سب سے گزارش ہیں کہ خود کو اور اپنے گھر والوں کو خاص کر اپنے بچوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچائے ۔
شکریہ

چند ضروری میڈیسن               Some Basic Medicineیہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیں۔ کیونکہ یہ دوائیاں چھوٹے موٹے مسلئے یا ...
14/04/2024

چند ضروری میڈیسن Some Basic Medicine
یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیں۔ کیونکہ یہ دوائیاں چھوٹے موٹے مسلئے یا تکلیف میں کام آسکتی ہیں۔ رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ اگر ڈاکٹر Available نہ ہو تو فوری طبی امداد کے طور پر درج ذیل میڈیسن ستعمال کی جا سکتی ہیں۔

(لیکن کسی بھی ایمرجنسی صورت جیسے شدید سانس کی کمی،پیٹ میں شدید درد، بلڈ پریشر اور شوگر کا بہت زیادہ ہونا یا کم ہونا ، سینے اور بائیں بازوں میں درد ہونا ، جھٹکے اور غنودگی وغیرہ کی صورت میں ہمیشہ ایمرجنسی ہاسپٹل ہی جانا چاہیے)

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra ,
(1+1+1)
(گر تیز بخار +102 ہو تو پھر 2+2+2 ٹیبلیٹ لی جاسکتی ہیں)

نزلہ ، زکام کیلئے اور ناک کے بندش کےلئے
Tab Arinac Fort
(1+0+1)

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Cap Imodium , ORS

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Dicloran
(1+0+1)

الٹی قے وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet / Motilium Tablet
(1+1+1) کھانے سے پہلے

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp, Mucain syp (2+2+2)

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Cap: Risek 20/40 , omega 20/40 mg
(Khany Sy pehly lein)

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax cream , payodin , زخم پٹی

دانت یا داڑھ درد کے لیے
Caflam 50(1+0+1)

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کیلئے
Brofin syp and Brofin tablet

نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop

نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream
اس کریم کو دن میں 2 سے 3 دفعہ لگا سکتے ہیں.

بلغمی کھانسی کے لئے

Syrup Pulomonol, Hydriline, Coferb Drop/ syrup
کوفرب سیرپ بچوں کے لیے اچھا مانا جاتا ہے،

خشک کھانسی کے لیے
Syrup Corex D, Hydriline DM

الرجی ،نزلہ, خارش وغیرہ کے لیے
Tab Rigix, cetrix / Syrup Rigix cetrix
ایک روزانہ

اور اگر کسی کو دمہ یا سانس کا مسلئہ ہو تو پھر اس کو اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے گھر پر Rescue inhaler جیسے Ventolin inhaler وغیرہ لازمی رکھنا چاہیے۔

نوٹ: اوپر والی تقریباً ساری میڈیسن صرف علامتوں کو قابو پانے کیلئے ہیں ، لہذا کسی بھی بیماری کی تشخیص و علاج کے لیے کسی ڈاکٹر سے لازمی مشورہ کریں ، اور ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق میڈیسن استعمال کریں۔ شکریہ

کاش کہ میری زبان بول سکتا!!!!!
12/04/2024

کاش کہ میری زبان بول سکتا!!!!!

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہواللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس عید کو ہم سب کے لئے باعث رحمت و مغفرت بنائیں اور رمض...
10/04/2024

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس عید کو ہم سب کے لئے باعث رحمت و مغفرت بنائیں اور رمضان المبارک کے تمام روزے اور عبادات قبول فرمائیں
یا اللہ مسجد اقصٰی اور فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔ آمین یا رب العالمین

09/04/2024

جنرل نالج
شیطان میل ہے کہ فیمیل
😂😅

‏سؤر 🐖 کیوں حرام ہے؟بچپن میں ہم نے بڑوں سے سن رکھا تھا کہ سؤر 🐷 حرام ہے لیکن جب بھی پوچھتے تو کبھی وہ وضاحت نہ کر پائے ک...
30/03/2024

‏سؤر 🐖 کیوں حرام ہے؟

بچپن میں ہم نے بڑوں سے سن رکھا تھا کہ سؤر 🐷 حرام ہے لیکن جب بھی پوچھتے تو کبھی وہ وضاحت نہ کر پائے کیونکہ انکے پاس تحقیق نہیں تھی، صرف ایمان تھا کہ بس اللہ نے منع فرمادیا سور کے پالنے، اسے کھانے اور اسکی جسم سے بنی کسی بھی چیز کے استعمال سے۔
خیر البتہ آج میں خاصی وضاحت سے بتاوں گی سور کیوں حرام ہے؟؟

قرآن میں کم بیش سور کے گوشت کھانے کی ممانعت 4 مقامات پر آئی ہے۔ سورت بقرہ، سورت مائده، سورت انعام اور سورت نحل کی آیات میں۔ جبکہ اسکا گوشت کھانے سے بائبل کے عہد نامہ عتیق کی کتاب LEVITICUS اور اسثناء اور ISAIAH میں آیا ہے۔

👈سور دنیا کا گندا ترین جانور ہے جو کہ گوبر، فضلہ اور گندگی میں پرورش پاتا ہے اور غلاظت کھاتا ہے۔ غیر ترقی یافتہ اور غیر اسلامی ممالک میں اکثر دیہات میں لیٹرین نہیں ہوتی اور کھلی جگہوں میں لوگ رفع حاجت کرتے ہیں تو اسی غلاظت ختم کرنے کیلئے اسی کو پالتے ہیں۔

👈۔ بعض ترقی یافتہ ممالک اسے ستھرائی اور صاف شفاف جگہ پالنے کیلئے کوشش کرتے ہیں مگر اسکی فطرت ہے گند کھانا۔ یہ اپنا اور اپنے دوسرے ساتھی جانوروں کا بھی گوبر کھاتا ہے۔

👈۔ یہ دنیا کا سب سے بے شرم ترین جانور ہے جو اپنے دوسرے ساتھی سوروں کو بھی اپنی ساتھی سؤرنی کے ساتھ جنسی افعال کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ اکثر آپ نے مغربی ممالک کے وہ افراد دیکھے ہونگے جو کے سور کا گوشت کھاتے ہیں اور اکثر ڈانس پارٹیز کے دوران اپنی بیوی کا تبادلہ اپنے ساتھیوں سے کرتے ہیں۔

👈۔ 🐖 سور کے گوشت میں کم از کم 70 بیماریاں ہیں۔

👈۔ اسکو کھانے والے کے معدے اور آنتوں میں کئی قسم کے کیڑے پیدا ہوتے ہیں مثلا روئنڈ ورم، پن ورم اور ہک ورم۔ ان میں سب سے زیادہ خطرناک TAENIA SOLIUMہے جسے عام طور پر کدو دانہ کہا جاتا ہے۔

👈۔ اسکا گوشت ہارٹ اٹیک، نابینا پن، جگر کا نقصان، اور جسم کے بہت سے حصوں پے اثر کرتا ہے۔

👈۔ بعض مغربی ممالک میں لوگ بلڈ پریشر، فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب اسی گوشت کیوجہ سے بنتے ہیں۔اسکی چربی کی زیادتی کیوجہ سے ہارٹ ٹیک کا خطرہ لازم ہے۔
اسکے گوشت کو اگر بہت اچھا کر کہ بھی پکایا جائے تب بھی اسکے گوشت میں شامل TRICHURA-TICHURASIS ضرر رساں کیڑے کے انڈے تلف ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

سبحان اللہ کیا پیارا دین اسلام ہے جس میں انسانیت کو نقصان
پہنچانے والی ہر مضر چیز حرام کی گئی ہے۔

Address

Takht Bai

Telephone

+923471007017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Biology with Aziz Ur Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Biology with Aziz Ur Rahman:

Shortcuts

Share