Govt High School Takht Bhai

Govt High School Takht Bhai Name : Govt High School Takht Bhai
Principal Name : Khurshid Khan
No. Of Teachers : 44
Location : Takkar Rd Takht Bhai

 الحمدللّٰه
10/12/2021


الحمدللّٰه

27/11/2021


Monitering team discussing/Checking the Electoral  Roll verification at GHS Takht Bhai , With ARO Sir Khurshid Khan & Su...
18/11/2021

Monitering team discussing/Checking the Electoral Roll verification at GHS Takht Bhai , With ARO Sir Khurshid Khan & Supervisor /verifying officers

تحصیل سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے1)مقابلہ حسن قرآت کے قاری محمد ذوھیب نہم F 2)مقابلہ نعت شریف کے محمد حنین ھفتم A ...
16/11/2021

تحصیل سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے
1)مقابلہ حسن قرآت کے قاری محمد ذوھیب نہم F
2)مقابلہ نعت شریف کے محمد حنین ھفتم A اور
3) مقابلہ اُردو کیلیگرافی کے محمد راحیل نہم C
کو پرنسپل صاحب انعامات دے رہے ہیں۔

 آج مورخہ 30/10/2021 گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول بغدادہ میں تقسیم انعامات کا ایک پر وقار اور شاندار انعقاد کیا گیا۔پروگرا...
30/10/2021


آج مورخہ 30/10/2021 گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول بغدادہ میں تقسیم انعامات کا ایک پر وقار اور شاندار انعقاد کیا گیا۔
پروگرام کے مہمان خصوصی D.E.O(M) مردان جناب ڈاکٹر محمد ادریس صاحب تھے۔اس موقع پر Dy D.E.O(M) مردان جناب امتیاز احمد خان اور احقرالعباد( ) بھی موجود تھے۔
سکول کے پرنسپل جناب اشرف علی صاحب نے سکول کی مجموعی کارکردگی تعلیمی، سماجی اور ہم نصابی سرگرمیوں سمیت مختلف سوسائٹیز پر روشنی ڈالی۔
سکول میں مختلف سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشن ہولڈرز میں شیلڈز اور اساتذہ و طلباء میں نقد انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔
ڈاکٹر محمد ادریس صاحب اور سکول کے پرنسپل جناب اشرف علی صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول تخت بھائی کے پرنسپل کو میٹرک کے سالانہ امتحان 21-2020 میں نمایاں کارکردگی پر توصیفی شیلڈز سے نوازا گیا۔
میری( ) کی طرف سے کامیاب پروگرام کے انعقاد اور بہترین انتظامات پر سکول کے پرنسپل جناب اشرف علی صاحب، جملہ سٹاف اور منتظمین کو مبارکباد۔

 " #سیرۃالنبی( #ص)"  ۔سٹیج کے فرائض مولانا سید اکبر صابر نے سرانجام دیں۔اس بابرکت اور روح پرور تقریب میں نبی کریم(ص) کی ...
15/10/2021

" #سیرۃالنبی( #ص)" ۔
سٹیج کے فرائض مولانا سید اکبر صابر نے سرانجام دیں۔اس بابرکت اور روح پرور تقریب میں نبی کریم(ص) کی زندگی پر علماءکرام، اساتذہ اور طلباء نے روشنی ڈالی۔
سکول کے طلباء نے تقریری مقابلوں، حسن قرأت اور نعت خوانی میں حصہ لیا۔اس موقع پر سوشل ورکر حاجی دوست محمد درویش صاحب نے خطاب کیا۔
پروگرام میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء(زوہیب،عبدالعزیز،محمدسفیان اور اسد علی) کو -/4000 روپے جبکہ طلباء کے یونیفارم کیلئے -/20000 روپےموقع پر نقد رقم عطیا کی۔
سکول کے پرنسپل نے تمام مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا۔
آخر میں جناب مولانا فیض الرحمان صاحب نے دین اسلام کی سر بلندی اور سکول کی ترقی و کامیابی کیلئے اجتماعی طور پر دعا کرائ۔

Address

Takht Bai
23160

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923159300077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Takht Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category