Government Girls Middle School Sumlary Tain

Government Girls Middle School Sumlary Tain Government Girls Middle School Sumlary Tain provides quality education in a safe and supportive environment.

Our highly qualified staff is dedicated to empowering girls through knowledge and confidence.

26/05/2026

Every profession is honorable, but teaching is a sadaqah of knowledge that continues to benefit generations. A teacher doesn’t only educate minds, but also shapes hearts for the sake of Allah😇

゚ ゚viralシ

22/05/2026

ویڈیو اچھی طرح ریکارڈ نہ ہو سکی، مگر اللہ تعالیٰ ہماری اس چھوٹی سی کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین 🤍🕋
゚viralシfypシ゚viralシalシ

22/05/2026

Morning assembly filled with the beautiful message of Hajj 🕋
اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہمارے بچوں کو دین کی صحیح سمجھ بوجھ عطا فرمائے۔ آمین 🤍

21/05/2026

گریڈ 7 اور 8 کے طلباء و طالبات نے مل کر حج کا ماڈل بنایا، اور گریڈ 8 کے عبدالحادی نے اسے پراعتماد انداز میں پیش کیا۔ یہ ان کی پہلی کوشش تھی، اور چھوٹی چھوٹی غلطیوں کے باوجود ہم ان کی محنت، ٹیم ورک اور اعتماد پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ ہمارے طلباء و طالبات ایسی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور ہر قدم پر اپنی صلاحیتیں اور خود اعتمادی بڑھا رہے ہیں

21/05/2026

My most talented students from grade 7th and 8th with their Hajj model 😇😇 ゚viralシfypシ゚viralシ

21/05/2026

آج ہم نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول سملڑی ٹائیں میں اپنے پیارے بچوں کے ساتھ حج کی ایک خوبصورت عملی سرگرمی کروائی 🕋🤍
اس سرگرمی میں بچوں کو حج کے تمام مراحل عملی طور پر سکھائے گئے تاکہ وہ آسان اور واضح انداز میں حج کے طریقہ کار کو سمجھ سکیں۔ الحمدللہ بچوں نے بہت شوق، دلچسپی اور بھرپور جوش کے ساتھ حصہ لیا ✨
بچوں نے اس سرگرمی میں بہت خوشی اور لگن کے ساتھ شرکت کی۔ ہماری یہ کوشش صرف اس نیت کے ساتھ تھی کہ بچوں کے دلوں میں حج، اسلام اور عبادات کی محبت اور سمجھ پیدا ہو۔ اگر ہماری اس کاوش میں کوئی کمی یا غلطی رہ گئی ہو تو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے ہمیں معاف فرمائے اور اسے قبول فرمائے۔ آمین 🤲
゚viralシfypシ゚viralシ

20/05/2026

゚viralシfypシ゚ ゚

20/05/2026

Topic of the Day: Hajj & Youm-e-Arafah — A day of faith, sacrifice, mercy, and endless blessings.
゚ ゚ ゚

Address

Government Girls Middle School Sumlary Tain AJK
Tain

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls Middle School Sumlary Tain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category