TCF School واں جھنڈا

TCF School واں جھنڈا The Citizans Foundation School
وجھل کا ٹھٹھ

19/03/2026
الحمدلللہ  اہل علاقہ کے لیے خوشخبری۔واں جھنڈا  (ٹھٹھ وجھل کا )  سکول کا کام مکمل ہو گیا ہے یکم اپریل سے انشاءالللہ کلاسز...
19/03/2026

الحمدلللہ اہل علاقہ کے لیے خوشخبری۔
واں جھنڈا (ٹھٹھ وجھل کا ) سکول کا کام مکمل ہو گیا ہے
یکم اپریل سے انشاءالللہ کلاسز کا آغاز ہو گا
بچوں کے بہترین اور اچھے مستقبل کے لیے ادارہ آپ کا منتظر ہے ۔جس میں جدید اور اعلی تعلیم دی جائے گی۔
اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بے فارم کے ساتھ داخلہ یہاں کروایں ۔
اور جن لوگوں نے اس نیک کام کو مکمل کروانے کے لیے محنت کی ہے الللہ تعالی ان کو ہمیشہ خوش رکھے اور ان پر اپنی رحمت کا خصوصی سائیہ رکھے آمین
خصوصی شکریہ ۔۔
رائے بسم الللہ مینے کا کھرل ۔رائے سلمان مینے کا کھرل ۔
رائے صدی احمد نمبردار ۔رائے الللہ دتہ ولد عمرحیات ساہی
03465503746۔۔03401748118

سکول کی تعمیر کا آغاز
29/03/2025

سکول کی تعمیر کا آغاز

سکول کی تعمیر شروع
17/10/2024

سکول کی تعمیر شروع

12/10/2024

Address

Syedwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TCF School واں جھنڈا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category