Glorious Visions School

Glorious Visions School Now first time in syedwala Learn with activities in Glorious Vision School syedwala.If you want to

علم ودانش ہر نیکی کی بنیاد اور انسانی سعادت کا زینہ ہے انبیاے الی کے اہم مقاصد میں سے ایک تعلیم وتعلم ہے
علم سے انسان کی تربیت اور تزکیہ نفس کی راہیں ہموار ہوتی ہیں انسانی معاشرے کا خداکی طرف سفر اورعدل
اجتماعی کا قیام علم وایمان کے ساےمیں ہی مکمن ہے جب تک اسلامی معاشرے سے جہالت ختم نہیں ہوتی اسلام اور مسلمانوں کی عزت و سربلندی نامکمن ہےآمؑہ طاہرین نے قرآن کی تابندہ تعلیمات کی

روشنی میں انسان

ی معاشرے کو بالعموم اور امت مسلمہ کو بالخصوص علم ودانش کا راستہ دکھایا ہے
علم ناصرف فرد کی زندگی ہے بلکہ ملتوں اور سماج کی بھی زندگی ہے چنانچہ اسلامی معاشرے میں علم کے فروغ اور جہالت کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوشیش عظیم جہاد ہیں لہذا اسی نقطہ کو مد نظر رکھتے ہوے ہم نے ننکانہ ضلع کے شہر سیدوالہ میں گلوریس ویژن کے نام سے ایک تعلیمی ادارے کی بنیاد

26/12/2025
17/12/2025

گلورئیس ویژن سکول سسٹم، سیدوالہ میں
بچوں کے سالانہ امتحانات
نہایت منظم اور پُرسکون ماحول میں جاری ہیں۔

یہ امتحانات
طلبہ کی محنت،
اساتذہ کی رہنمائی
اور والدین کے اعتماد کی عکاسی کرتے ہیں۔

ہم یقین رکھتے ہیں کہ
ہر بچہ دباؤ سے پاک ماحول میں
اپنی صلاحیتوں کا بہترین اظہار کرے۔

گلورئیس ویژن سکول سسٹم
تعلیم کے ساتھ ساتھ
تربیت، نظم و ضبط
اور اخلاقی اقدار کو اولین ترجیح دیتا ہے۔

آئیں،
علم کے اس سفر میں
ہم مل کر اپنے بچوں کے
روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

29/11/2025
29/11/2025

انشاء اللہ تقاریری مقابلہ 24 دسمبر 2025 کو منعقد ہو رہا ہے کلاس لیول پرائمری تا مڈل سکول
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20دسمبر ہے فیس 200 روپے

28/11/2025

داخلے جاری ہیں
انشاء اللہ نیا شیشن یکم جنوری سے شروع ہو رہا ہے

Address

Syedwala

Opening Hours

09:00 - 16:00

Telephone

0301-2924981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glorious Visions School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Glorious Visions School:

Shortcuts

Share

Category