Zainab Public Grammar School

Zainab Public Grammar School zainab public grammar school

الحمدللہ زینب پبلک گرامر سکول سیدوالہ میں ایک شاندار کمپیوٹر لیب قائم کی گئی ہے جہاں طلبہ وطالبات کو عملی طور پر کام کرو...
16/04/2026

الحمدللہ
زینب پبلک گرامر سکول سیدوالہ میں ایک شاندار کمپیوٹر لیب قائم کی گئی ہے جہاں طلبہ وطالبات کو عملی طور پر کام کروایا جاتا ہے تا کہ طلبہ وطالبات جدید دور کے کے تقاضوں کے مطابق اپنے آپ کو تیار کر سکیں ۔

The most beautiful thing in the world is a child's smile. The next best thing? Knowing that you are the reason behind it...
16/04/2026

The most beautiful thing in the world is a child's smile. The next best thing? Knowing that you are the reason behind it.” —
Hand color activity
ZAINAB PUBLIC GRAMMAR SCHOOL SYEDWALA

15/04/2026
10/04/2026

Activity based learning ZPGS Syedwala....

08/04/2026

Activity based learning ZPGS...

داخلہ جاری ہے۔۔۔
25/02/2026

داخلہ جاری ہے۔۔۔

الحمدللہ زینب پبلک گرامر سکول سیدوالہ میں سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک شاندار سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انع...
23/02/2026

الحمدللہ
زینب پبلک گرامر سکول سیدوالہ میں سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک شاندار سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں پوزیشن حاصل کرنے والے تمام طلبہ وطالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات دیے گئے۔تمام طلبہ وطالبات نے اس تقریب میں بھرپور شرکت کی اور اپنے انعامات وصول کیے ۔

السلام علیکم تمام معزز والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز سوموار سے تمام کلاسز کا سکول کھل رہا ہے تمام طلبہ وطالبات ک...
18/01/2026

السلام علیکم
تمام معزز والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز سوموار سے تمام کلاسز کا سکول کھل رہا ہے تمام طلبہ وطالبات کو لازمی سکول بھیجیں
Timing: 8:45 to 2:00

الحمدللہ آج زینب پبلک گرامر سکول سیدوالہ میں ایک محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منعقد کی گئی جس میں طلبہ وطالبات نے...
19/09/2025

الحمدللہ
آج زینب پبلک گرامر سکول سیدوالہ میں ایک محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منعقد کی گئی جس میں طلبہ وطالبات نے عقیدت و محبت کے ساتھ بھرپور شرکت کی ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری اس حاضری کو قبول فرمائے ۔آمین

Welcome New Admission Zainab Public Grammar School Syedwala
10/03/2025

Welcome New Admission
Zainab Public Grammar School Syedwala

Address

Syedwala

Telephone

+923004875251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zainab Public Grammar School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category