16/06/2026
مردان، پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ کاٹلنگ گدر کے قریب حادثے کا شکار
پائلٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور لیفٹیننٹ طحہٰ عباسی شہید جبکہ دو موٹر سائیکل سوار راہ گیر بھی شدید زخمی ہوئے۔
تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ حادثے کا شکار ہوا
آئی ایس پی آر