Elumi Khabari

Elumi Khabari All about Knowledge...

19/01/2026

Excel short cut
🔹 Alt + H + O + I – Auto-fit column width 📐
🔹 Alt + H + O + A – Auto-fit row height
🔹 Alt + H + M + C – Merge & Center
🔹 Alt + H + B + A – Apply all borders
🔹 Alt + A + E – Text to Columns
🔹 Alt + A + M – Remove duplicates
🔹 Alt + A + G + G – Group rows or columns
🔹 Alt + A + G + U – Ungroup data
🔹 Alt + A + S + A – Sort A → Z
🔹 Alt + A + S + D – Sort Z → A
🔹 Alt + A + T – Refresh all data connections
🔹 Alt + N + V – Insert PivotTable
🔹 Alt + N + S + F – Insert chart
🔹 Alt + W + F + F – Freeze / Unfreeze panes
🔹 Alt + W + Q – Zoom to selection
🔹 Alt + = – Auto-insert SUM
🔹 Alt + Enter – New line inside a cell
🔹 Ctrl + T – Convert range to Excel Table
🔹 Ctrl + Shift + L – Toggle Filters ON / OFF
🔹 Ctrl + D – Fill down
🔹 Ctrl + R – Fill right
🔹 Ctrl + ; – Insert today’s date
🔹 Ctrl + Shift + : – Insert current time
🔹 Ctrl + 1 – Open Format Cells dialog
🔹 Ctrl + Page Down – Move to next worksheet
🔹 Ctrl + Page Up – Move to previous worksheet
🔹 Ctrl + Space – Select entire column
🔹 Shift + Space – Select entire row
🔹 F2 – Edit active cell
🔹 Shift + F11 – Insert new worksheet

✨ Quick Tip:
Use Alt + H + O + I to instantly fix column widths after pasting data — no dragging need

،، قاتل اور مقتول ،،copy1951 میں ھمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں قتل کر دیا گیا لیاقت عل...
02/03/2025

،، قاتل اور مقتول ،،copy
1951 میں ھمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں قتل کر دیا گیا
لیاقت علی خان کو قتل کرنے والے سعید اکبر تھے جن کو موقع پر ھی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا ، مگر اس کے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں اور گزراوقات کےلئے شاندار وظیفہ بھی مقرر کیاگیا ۔
پہرہ دینے والے سپاھی سے سعید اکبر کی بیوہ نے شادی کرلی سپاھی خان سے اس کے مزید 4 بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ھوئیں
سعید اکبر کے 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے سعید اکبر کے بیٹوں کو امریکہ میں کاروبار کےلئے پیسہ دیاگیا اور وہ اب کروڑ پتی بن گئے انکی بیوہ ماں گزشتہ برس 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی ھے

لیاقت علی خان جس نے بھارت میں ھزاروں ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کی اور اپنا سب کچھ پاکستان کے لئے وقف کردیا اس کی شہادت کے بعد اس کے بچے سکول کی فیسوں اور روٹی کے چند نوالوں کو ترستے رھے اور اسکی بیوہ کی پنشن بھی بند کردی گئی
میں نے یہ چند سطریں اس لئے لکھی ہیں کہ ھماری نئی نسل کو علم ھو ھم اپنے محسنوں کے ساتھ کیا کیا سلوک کرتے آئے ہیں .

20/12/2023

The process of transferring the immediate discharge of the electrical energy directly to the earth by the help of the low resistance wire is known as the electrical earthing. Electrical Earth to view article click the link

گمنام ہیرو کی تلاش جس نے ہماری دنیا کو بدل دیا.چھلے 200 سالوں کی سب سے اہم ایجاد جس کو اکثر سمجھا جاتا ہے وہ.....,....
10/12/2023

گمنام ہیرو کی تلاش جس نے ہماری دنیا کو بدل دیا.
چھلے 200 سالوں کی سب سے اہم ایجاد جس کو اکثر سمجھا جاتا ہے وہ.....,....

Welcome to Articulate Alchemy your go-to destination for a myriad of captivating articles spanning diverse topics. As you step into our digital realm, prepare to be immersed in a world where knowledge meets creativity and curiosity knows no boundaries. A Multifaceted Exploration: Crafting Artistry w...

 #کیا  #آپ  #جانتے ہیں۔1948 میں اوکلاہوما یونیورسٹی میں داخلہ لینے والا پہلا سیاہ فام شخص جارج میک لارین کو اس کی جلد کی...
01/12/2023

#کیا #آپ #جانتے ہیں۔
1948 میں اوکلاہوما یونیورسٹی میں داخلہ لینے والا پہلا سیاہ فام شخص جارج میک لارین کو اس کی جلد کی رنگت کی وجہ سے اپنے ساتھی طالب علم سے دور ایک کونے میں بیٹھنے پر مجبور کیا گیا۔
۔
لیکن اس کا نام اعزاز کی فہرست میں کالج کے ٹاپ تین طلباء میں سے ایک کے طور پر برقرار ہے۔
۔
اس کے الفاظ یہ ہیں:
۔
''کچھ ساتھیوں نے میری طرف اس طرح دیکھا جیسے میں ایک انوکی چیز ہوں، کسی نے مجھ سے بات نہیں کی، اساتذہ بھی ش*ذ و نادر ہی میرے سوالات کا جواب دیتے تھے۔ میں نے اپنے آپ کو اتنا وقف کر دیا کہ میرے ساتھیوں نے مجھے ڈھونڈنا شروع کر دیا اور اساتذہ نے میرا خیال رکھنا شروع کر دیا۔ میں نے ان سے پوشیدہ رہنا چھوڑ دیا۔"
۔
تعلیم میں ہتھیاروں سے زیادہ طاقت ہوتی ہے۔

How to find the direction using the Sun ☀️
28/11/2023

How to find the direction using the Sun ☀️

For more please subscribe my channel
10/11/2023

For more please subscribe my channel

...... Mulhim and Daisy's .....Once upon a time in a quaint little village nestled among rolling green hills, there lived a kind-hearted girl named Mulhim. M...

04/11/2022
24/07/2022

Address

G. T Road Barikot District Swat
Swata

Telephone

+92946751168

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elumi Khabari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Elumi Khabari:

Shortcuts

Share

Category