الحمد للہ
ریزلٹ اوٹ
NAPS SWAT
Awarding education of life saving profession 'Pharmacy'.
01/03/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ سجاد خان کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
(سیکنڈ ائیر فارمیسی سٹوڈنٹ، تابع فرمان اور خوش اخلاق تھا)
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ سالانہ امتحان 2024 کا رولنمبر سلیپ کالج افس سے وصول کرے
شکریہ
انور اللہ کیٹیگری_بی فارماسسٹ
https://fb.watch/pF07_shTYT/?mibextid=Nif5oz
16/01/2024
Announcement:
The office of Pharmacy Council of Pakistan has been shifted to Evacuee Trust Complex, Islamabad. For queries, please call 051-9204191, 051-9218995.
16/01/2024
پاس شدہ طلبہ کو مبارک ہو
21/09/2023
Cat B EXAMINATION(SUPPLY) 2023
09/11/2022
09 نومبر
یوم اقبال
03/11/2022
05/07/2022
یہ فلیجل کی گولی ہمارے یہاں بہت کثرت سے استعمال کی جاتی ہے پیٹ درد کی صورت میں۔
اصل میں فلیجل ایک اینٹی بائیوٹک ہے، یہ کچھ مخصوص بیکٹیریاز اور امیبا کو ختم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے
پیٹ خراب ہونے کی صورت میں یہ دوائی لینا فرض نہیں ہے ،
فلیجل کا پیٹ میں ہونے والے درد سے کوئی تعلق نہیں، یہ گولی درد کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی
اس لیے ہر طرح کے پیٹ درد میں یہ گولی کھا لینا بےوقوفی ہے
اور کوئی بھی اینٹی بائیوٹک ایک دو دفعہ استعمال نہیں کی جاتی، اس کا باقاعدہ کورس ہوتا ہے جو اینٹی بائیوٹک شروع کرنے کے بعد مکمل کرنا ضروری ہوتا ہے ورنہ ایک دو دفعہ کھا کر چھوڑ دینے کی صورت میں اس سے کچھ بیکٹیریا تو مر جاتے ہیں لیکن باقی بچ جانے والوں میں اس دوائی کے خلاف قوتِ مدافعت پیدا ہو جاتی ہے
اور اگلی دفعہ وہ اینٹی بائیوٹک ان پہ اثر نہیں کرتی یا کم اثر رکھتی ہے
ہمارے یہاں عموماً وہ سارے غیر کوالیفائیڈ لوگ دوائی کے مضر اثرات کو سمجھے بغیر بس اندھا دھند دوائیاں دٸیے جاتے ہیں
جس سے وقتی طور پہ فائدہ ہوتا ہے مریض کو لیکن مستقبل میں ہونے والے نقصانات سے آگاہی نہیں ہوتی
اپنی صحت کا خود خیال رکھیں، اپنے بچوں اور بزرگوں کو لاعلمی کی وجہ سے ادویات کے نقصانات کا شکار نہ ہونے دیں
اور صرف رجسٹرڈ ڈاکٹر سے رجوع کیا کریں عیر کوالفائید لوگ آپ کو صرف اندھا دھند دوائیاں دیتے ہیں جو کہ بہت نقصان دہ ہے 🤔
جزاک اللّٰہ
Pharma Leader |
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Swat
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |