SSPS Teachers Staff

SSPS Teachers Staff

Share

This page is only to share the memories of Friends .

11/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
سوات سٹینڈرڈ سکول اینڈ کالج اوڈیگرام سوات کے محترم استاد سر شیر عالم خان صاحب کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہیں۔
اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
فاتحہ خوانی محلہ اخوند بابا بلوگرام سوات میں کی جارہی ہے۔

13/08/2024

موت العالِم موت العالَم
ہمارے انتہائی قابل قدر استاد محترم عظیم دینی درسگاہ ٬ جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ یوسف بنوری ٹاؤن کراچی کے شیخ الحدیث معروف عالم دین ٬ صاحب تصانیف کثیرہ ، حضرتِ اقدس مولانا محمد انور بدخشانی انتقال فرماگئے ۔ ‏اِنّا للہِ وَاِنّا اِلَیهِ رَاجِعُونْ ۔
اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے ، درجات بلند فرمائے ، جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، آمین

09/07/2024

If Telenor network not work properly then contact to me on my this new Ufone no.thanks

02/01/2024

Final term 2023-24

14/09/2023
Photos from SSPS Teachers Staff's post 06/09/2023

Admissions open for FSc. (Boys & Girls)
Pre-Engineering
Pre-Medical
Computer science

Photos from SSPS Teachers Staff's post 06/09/2023
19/08/2023

Admissions open

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Swat
19130