27/09/2026
*محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم، خیبر پختونخوا کے تمام افسران، اساتذہ، اہلکاروں اور دیگر ملازمین سے گزارش ہے کہ iEMIS LIVE آن لائن تربیتی سیشنز میں لازمی شرکت کریں۔*👆
ان سیشنز میں iEMIS، School MIS، Student MIS، HR MIS، Asset MIS، eTransfer، Talent Pool، SSR اور دیگر آن لائن نظام کے استعمال سے متعلق تربیت اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
شرکاء اپنے سوالات براہِ راست لائیو سیشن میں پوچھ سکتے ہیں اور آن لائن نظام سے متعلق درپیش مسائل کے حل کے لیے ماہرین سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
📅 ہر منگل
⏰ دوپہر 3:00 بجے
📱 لائیو فیس بک سیشن میں ضرور شرکت کریں۔
🔹 سیکھیں • سوال کریں • رہنمائی حاصل کریں • مسائل حل کریں
تمام ملازمین سے بھرپور شرکت کی خصوصی درخواست ہے۔