Chauhan چوہان

Chauhan  چوہان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chauhan چوہان, School, Asharay U/C Shah dehrai, Swat.

چوہان قومی اتحاد ایک سماجی اور فلاحی تنظیم ہے جو معاشرے کی بہتری اور لوگوں کی فلاح و بہبود کےلیےکوشاں ہے۔ اس تنظیم کا بنیادی مقصد تعلیم، روزگار، اور شہری ذمہ داریوں کو فروغ دینا ہے تاکہ معاشرے کے ہر فردکو ایک بہتر اور خودمختار زندگی گزارنے کا موقع مل سکے۔

20/11/2025

**گجری زبان کو پارلیمانی زبان بنانے کے سلسلے میں

اظہارِ تشکر کنونشن – 7 دسمبر 2025**

چلو چلو… 7 دسمبر کو ودودیہ ہال چلو!

گجر قوم کی طرف سے گُجَری زبان کو پارلیمانی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی جاری جدوجہد کے اعتراف میں ایک شاندار اظہارِ تشکر کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

یہ تاریخی کنونشن 7 دسمبر 2025 کو سوات، سیدو شریف، ودودیہ ہال میں منعقد ہوگا، جس میں ملک بھر سے گجر قوم کے تمام قبائل، تنظیمیں، معزز شخصیات اور نوجوان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔

کنونشن کی اہمیاں

اس اجتماع کا مقصد

گجری زبان کی ترویج و ترقی

اسے پارلیمانی سطح پر منوانے کی کوششوں کا اعتراف

گجر قوم کو متحد اور منظم کرنا

قومی اور ثقافتی تشخص کو اجاگر کرنا
ہے۔

شرکائے خصوصی

اس عظیم الشان تقریب میں گجر قوم کے نامور رہنماؤں، سیاسی قائدین اور سماجی شخصیات کی خصوصی شرکت ہوگی، جن میں خصوصاً شامل ہیں:

انجینئر افتخار چوہان گجر

جناب بابر سلیم سواتی – اسپیکر صوبائی اسمبلی (مہمانِ خصوصی)

سردار محمد ریاض چوہان – ممبر صوبائی اسمبلی

گجری زبان کے فروغ کیلئے جدوجہد کرنے والی مختلف تنظیموں کے اکابرین

اہم سیاسی و سماجی قائدین اور عمائدینِ قوم

کنونشن کی دعوت

چوہان قومی اتحاد گجر قوم کے تمام قبائل اور تنظیموں کو پروگرام میں شرکت کی درخواست دیتے ہیں

گجری ہماری مشترکہ زبان ہے

یہ زبان ہماری شناخت، اتحاد اور ثقافت کی علامت ہے۔ آئیں مل کر اس کار خیر میں حصہ ڈالنے والے رہنماؤں کا شکریہ آدا کرے

20/11/2025
20/11/2025
منگورہ
16/08/2025

منگورہ

منگورہ
16/08/2025

منگورہ

منگورہ
16/08/2025

منگورہ

Address

Asharay U/C Shah Dehrai
Swat
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chauhan چوہان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category