Qurat Ul Ain Mir

Qurat Ul Ain Mir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qurat Ul Ain Mir, Education, Sangota, Swat.

13/01/2026

ارتقا ضروری ہے ! آدمی کے ہونے کو
ایڑیاں اٹھانے سے قد بڑے نہیں ہوتے

آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ "پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ...
09/01/2026

آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ

"پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!! "

ابنِ خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک اور عجیب بات بھی کہی کہ

"اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیئے ہیں.
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی.!
(مستعار)

یہ دشتِ ہجر یہ وحشت یہ شام کے سائےخدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دِکھلائے اُسی کے نام سے لفظوں میں چاند اُترے ہیںوہ ایک شخص ک...
06/01/2026

یہ دشتِ ہجر یہ وحشت یہ شام کے سائے
خدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دِکھلائے

اُسی کے نام سے لفظوں میں چاند اُترے ہیں
وہ ایک شخص کہ دیکھوں تو آنکھ بھر آئے

جو کھو چکے ہیں اُنہیں ڈھونڈنا تو ممکن ہے
جو جا چکے ہیں اُنہیں کوئی کس طرح لائے

کلی سے میں نے گلِ تر جسے بنایا تھا
رُتیں بدلتی ہیں کیسے مجھے ہی سمجھائے

جو بے چراغ گھروں کو چراغ دیتا ہے
اُسے کہو کہ مِرے شہر کی طرف آئے

یہ اضطرابِ مسلسل عذاب ہے امجد
مِرا نہیں تو کسی اور ہی کا ہو جائے

امجد اسلام امجد

آپ سب کے لیے نئے سال کی دعاؤں کیساتھ خواہش ہےکہ زندگی کا ایک ایک پل خوشی سے جئیں ، اس سیارے پر پھر آنا نہیں ہوگا ہمارارش...
01/01/2026

آپ سب کے لیے نئے سال کی دعاؤں کیساتھ خواہش ہےکہ زندگی کا ایک ایک پل خوشی سے جئیں ، اس سیارے پر پھر آنا نہیں ہوگا ہمارا
رشتوں کو احترام دیں ، محبت کریں ، خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دیں 💗
نفرت کو اور بغض کو دل سے نکال کر
مرنے سے پہلے زندگی جی کر تو دیکھیے 🤝🎉

Bloom texanomy  action words 💁
15/12/2025

Bloom texanomy action words 💁

13/12/2025
07/12/2025

Address

Sangota
Swat
92

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurat Ul Ain Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category