16/12/2022
A great opportunity for students come and join RUBICON coaching academy Matric tuitions classes 9th and 10th. Started from 25 December 2022
Facilities
Wifi , TV , Generator , Hot Water , Silent Enviroment , Washing Mashine
16/12/2022
A great opportunity for students come and join RUBICON coaching academy Matric tuitions classes 9th and 10th. Started from 25 December 2022
31/07/2022
داخلہ مہم کا آغاز کل یکم اگست سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلیم مفت اور سہولیات بہترین ہیں۔
داخلہ مہم کا آغاز کل یکم اگست سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلیم مفت اور سہولیات بہترین ہیں۔
اطلاع عام!
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کی چھٹیاں اختتام پزیر ہوٸی اور کل یعنی یکم اگست ٢٠٢٢ سے تمام سرکاری سکول دوبارہ کھلینگے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وقت پر باوردی سکول بھیجیۓ اور گھر میں جن بچوں کی عمر چار سال یا اس سے ذیادہ ہوچکا ہے اور ابھی تک سکول میں داخل نہیں ہوۓ ہیں اُن کو بھی سکول میں داخل کرواۓ۔
ان شاء اللہ اب سرکاری سکولوں میں بہترین سہولیات اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اور محنتی اساتذہ کرام کی زیر نگرانی بچوں کو بہترین تعلیم و تربیت دی جاتی ہے۔
To Create The Modern Generation