14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
گورنمنٹ ہائی سکول گوگدرہ میں یومِ آزادی پاکستان جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ طلباء اور اساتذہ نے وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کے عزم کا اظہار کیا۔
پاکستان زندہ اباد