03/04/2026
السلام علیکم معزز والدین!
حکومت کی جانب سے پٹرول کی صورتحال کے پیشِ نظر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو اسکول بند رہے گا۔
یعنی تین دن چھٹیاں ہوں گی۔
ان شاء اللہ، اسکول دوبارہ پیر کے دن اپنے معمول کے مطابق کھلے گا۔ تمام طلبہ مقررہ وقت صبح 8 بجے اسکول آئیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ
Sabawoon International School
Dadahara Swat