26/04/2026
آج کی تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں۔ سب مہمانوں کی تشریف آوری کا شکریہ۔۔۔
Creating Our Children's Future
26/04/2026
آج کی تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں۔ سب مہمانوں کی تشریف آوری کا شکریہ۔۔۔
26/04/2026
تمام معزز مہمانوں کی آمد کا شکریہ۔۔۔
26/04/2026
دی لائٹ ہاؤس سکول سسٹم میں سالانہ تقسیمِ انعامات کی تقریب نہایت خوبصورت اور شاندار انداز میں منعقد کی گئی۔ اس پروقار تقریب کے مہمانِ خصوصی صدر پی ایس ایم اے سوات، جناب ظفر شلمانی صاحب تھے، جبکہ مہمانانِ اعزاز میں پی ایس ایم اے تحصیل خوازہ خیلہ کے کابینہ ممبران محمد ساجد ، شفیع الرحمان، ساجد علی، عظمت شاہ ، ناہید خان، رحمت اللہ اور احسان اللہ شاہد شامل تھے۔ اس کے علاوہ والدین نے بھی بھرپور شرکت کی۔ تمام طلبہ نے اپنی کارکردگی سے حاضرین کے دل جیت لیے اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
تمام پوزیشن ہولڈرز اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہےاور اس کامیاب اور یادگار تقریب کے انعقاد پر تمام تدریسی عملے کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے، بالخصوص پی ٹی سید باچا صاحب کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
24/04/2026
السلام علیکم! اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق اسکول کل 4 اپریل بروز ہفتہ بند رہے گا۔ ان شاء اللہ 6 اپریل بروز پیر سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔
18/01/2026
Test date : 25th January 2026
17/01/2026
Test for Talent Scholarship 2026 will be held in sha ALLAH on 25th January 2026....
13/01/2026
Session #2026
Admissions Open for Session 2026
AoA, We are Hiring male teachers for the subject of Pakistan Studies , Pashtu and Physical Education Teacher ( PET ) for Middle and High Section.
Qualification: 16 Years Education in relevant subject. Retired from Armed Forces will be preferred for PET.
School: The Light House School System
Address: Village & PO Kotanai Tehsil Khwaza Khela.
Kindly send your CV : 0346-3497106
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 08:00 - 13:00 |
| Thursday | 08:00 - 13:00 |
| Friday | 08:00 - 11:00 |
| Saturday | 08:00 - 13:00 |