UVAS Swat MLT Students

UVAS Swat MLT Students

Share

Welcome to the UVAS Swat MLT Students official Page♥️🫶

Photos from UVAS Swat MLT Students 's post 13/01/2026

A meaningful and successful meeting between the Regional Blood Center Team , HOD MLT (Mr. Miraj Iqbal sb) , and the Honourable Vice Chancellor ( Dr. Shakib Ullah sb) , paving the way for progress and innovation.

RBC Team members:
1. Dr. Shahid Alam sb
2. Dr. Fazal Qadir sb



Photos from UVAS Swat MLT Students 's post 27/12/2025

*Congratulations, DVS Graduates!*

Your dedication, perseverance, and hard work have paid off—you’ve reached a remarkable milestone in your academic journey. We’re proud of each of you and excited to see the brilliant contributions you’ll make in veterinary science.

Wishing you boundless success, fulfillment, and joy in all your future endeavors. The world is ready for your compassion, expertise, and leadership.

_May your path ahead be filled with health, happiness, and endless opportunities._ 🌟

23/12/2025

Mr. Adnan Haleem sb🫶🏻. Lecturer at UVAS swat Department of MLT🔬.

“A good teacher doesn’t just change a student’s grade—they change their story.”

Photos from UVAS, Swat-Official's post 02/12/2025

Congratulations Mates 🎉🔬
Thank you HOD Sir Miraj Iqbal sb ♥️



14/11/2025

Warmest welcome to all of you ❤️🔬

FYI!!! For All Students.....

Photos from UVAS Swat MLT Students 's post 29/10/2025

"Breast Cancer Awareness Day“ 🎀
Department of Medical Lab Technology UVAS Swat🫀

Photos from Uvas Swat Students Welfare Society's post 10/10/2025
29/09/2025

Thanks to Honorable VC Dr Shakib Ullah sb, Additional Registrar Dr Khalid Khan sb and HOD Mr Umar Nafees sb ♥️



یونیورسٹی اف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سوات کے طلباء کیلئے ایک اور خوشخبری۔
*سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال،* سوات کی جانب سے UVAS SWAT کو کلینیکل روٹیشنز کے لیے این او سی جاری -

سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال سوات نے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (UVAS)، سوات کو طلباء کی کلینیکل روٹیشنز کے لیے باقاعدہ طور پر مندرجہ ذیل ڈیپارٹٹمنٹس کیلئے این او سی (NOC) جاری کر دی۔

- ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی (DPT)
- میڈیکل امیجنگ ٹیکنالوجی (MIT)
- میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی (MLT)

یہ اہم پیش رفت UVAS کے طلباء کو جدید طبی سہولیات اور عملی تربیت کے مواقع فراہم کرے گی، جس سے ان کی کلینیکل مہارتوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو تقویت ملے گی۔
یونیورسٹی کیطرف سے ڈاکٹر خالد خان، ایڈیشنل رجسٹرار نے ڈاکٹر جمیل ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سیدو گروپ آف ٹیچنگ ھسپتال، سے NOC وصول کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر شہزاد احمد، اسسٹنٹ پروفیسر / سربراہ شعبہ DPT ڈاکٹر زہرہ انور، سربراہ شعبہ ڈینٹل ٹیکنالوجی ، ڈاکٹر عائشہ ہمایون ، لیکچرر سرجری بھی موجود تھے۔

یونیورسٹی ڈاکٹر جمیل، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال، سوات، کا NOC جاری کرنے اور اس علمی تعاون کو آسان بنانے میں ان کے تعاون پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
یونیورسٹی کی جانب سے محترم وزیر لائیوسٹاک و فشریز جناب فضل حکیم خان یوسفزئی کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا، جنہوں نے ہمیشہ یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کیا۔ ساتھ ہی قابلِ صد احترام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی قیادت اور رہنمائی سے اس سنگِ میل کا عبور ممکن ہو سکا۔UVAS سوات اور سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتالز کے درمیان یہ اشتراک الائیڈ ہیلتھ ایجوکیشن اور طبی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ مستقبل میں مزید اس طرح کے مواقع کو پروان چڑھایا جائے گا۔

Photos from Uvas Swat Students Welfare Society's post 08/09/2025

Guidance Camp♥️

07/09/2025

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ
انشاءاللہ پیر (Monday) کو
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، سوات (مین کیمپس) میں
✨ UVAS Swat Students Welfare Society ✨
کی جانب سے ایڈمیشن گائیڈ لائن ٹیبل لگایا جائے گا۔
یہ ٹیبل نئے آنے والے طلبہ کو ایڈمیشن کے عمل میں مکمل رہنمائی اور مدد فراہم کرے گا تاکہ وہ آسانی اور اعتماد کے ساتھ اپنا داخلہ مکمل کر سکیں۔ ✅
📍 مقام: UVAS Swat (Main Campus)
🗓️ دن: پیر (Monday)
⏰ وقت: یونیورسٹی اوقات کار کے دوران
تمام نئے طلبہ سے گزارش ہے کہ ضرور تشریف لائیں اور اپنی رہنمائی حاصل کریں۔
🤝 آپ کی رہنمائی – ہماری ذمہ داری
UVAS, Swat-OfficialThe Veterinary DoctorsDvs Uvas SwatStudents Welfare SocietyUvas SwatUniversity of Engineering and Applied Sciences, SwatAgriculture Department KPThe Veterinary News & Views

06/09/2025

Department of Medical Lab Technology 🧑🏻‍🔬🔬

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Township Kanju Swat
Swat
0092