Islamic School System

Islamic School System Islamic School System
Kabal Branch
Address: Dhero Road Kabal Swat
Cell # 0346-9398374/ 0333-9494326

19/05/2026

ISS Learners.....Weldon...

07/05/2026
12/02/2026

Important message for Class 9th & 10th Students

اسلامک سکول سسٹم کبل نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ کامیابی جب معیار، محنت اور درست تربیت کے ساتھ جڑی ہو تو وہ خو...
04/02/2026

اسلامک سکول سسٹم کبل نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ کامیابی جب معیار، محنت اور درست تربیت کے ساتھ جڑی ہو تو وہ خود بول اٹھتی ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر، جب پورے تحصیل کبل کے سکولوں نے بھرپور انداز میں سپیچ مقابلے میں شرکت کی، اسلامک سکول سسٹم کبل نے مسلسل تیسری مرتبہ فرسٹ پوزیشن حاصل کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ یہ شاندار کامیابی ادارے کے اعلیٰ تعلیمی معیار، مضبوط فکری تربیت اور اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس سے قبل ۱۲ ربیع الاول کے مقدس و بابرکت موقع پر بھی پہلی پوزیشن کا تاج انہی کے سر سجا، جس نے یہ واضح کر دیا کہ یہ ادارہ ہر قومی اور دینی موقع پر طلبہ کو شعور، جذبے اور بہترین اندازِ بیان کے ساتھ آگے لاتا ہے۔ بزمِ ادب کے میدان میں تو اسلامک سکول سسٹم کبل کا انداز واقعی سب سے جدا اور نمایاں رہا ہے، جہاں ان کے طلبہ نے اپنی پختہ سوچ، دلنشیں الفاظ اور پُراثر اسلوب سے پورے تحصیل کبل کو حیران اور متاثر کر دیا۔
یہاں تعلیم محض کتابوں تک محدود نہیں بلکہ طلبہ کی شخصیت سازی، اعتماد، قیادت اور فکری بالیدگی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اسلامک سکول سسٹم کبل آج تعلیمی، ادبی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں ایک روشن مثال بن چکا ہے اور والدین کے اعتماد اور علاقے کی پہچان کا باعث ہے۔

Address

Swat

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 23:30
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923339494326

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic School System:

Shortcuts

Share

Category