Swat Times 24/7

Swat Times 24/7

Share

سوات ٹائم 24/7 ایک نیوز چینل ہے۔جو ہر لمحہ آپ لوگوں کو باخبر رکھے گا۔مزید خبروں کے لیے ہمارے فیسبک پیج کو فالو اور لائک کرے شکریہ۔

Photos from Educated Gurrah's post 13/04/2026
06/08/2025

سوات : مینگورہ زمرد کان حادثے میں ریسکیو آپریشن کئی گھنٹوں سے جاری
کان کے اندر سے سیگنل موصول، مزدوروں کے زندہ ہونے کی امید ، ریسکیو اہلکار
آکسیجن کی فراہمی کیلئے کمپریسر فعال، کان کے اندر سانس لینے کی سہولت دی جا رہی ہے
دوسری سمت سے ملبہ ہٹا کر راستہ بنانے کی کوششیں جاری

05/08/2025

ایچ بی گروپ ھمیشہ کی طرح آپ کے خدمت کیلئے حاضر ۔
ضلع شانگلہ پراجیکٹ کیلئے مال روانہ کیا۔
انجینئر عبدالمجید خان
📞+92 310 2872511

#اعتمادـکےـساتھ

02/08/2025

پاکستان زندہ باد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ار سی و ایکشن کمیٹی مٹہ بازار چیئرمین ملک عبدالحمید خان نے کہا کہ پاکستان کسی فرد، گروہ یا تنظیم کا نام نہیں بلکہ یہ ہمارے وطن، ہماری دھرتی، ہماری پہچان کا نام ہے۔ ہم اس مقدس سرزمین کے لیے اپنا تن، من، دھن اور جان قربان کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔

01/08/2025
26/07/2025

مبینہ طور پر سوات مدرسے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم نے اپنے حلیہ داڑھی منڈوا کر تبدیل کرلیا ہے اور روپوش ہوچکا۔ مبینہ طور پر ضلع صوابی فرار ہونے کی خبریں گردش کررہی ہے لھذا ضلع صوابی کے عوام سے گزارش ہے کہ اس حلیے والے شخص کی فوری نشان دہی کرکے اس ملزم کو مقامی پولیس کے حوالے کریں۔ یہ ملزم سوات پولیس کو دہشتگردی ، جنسی اور جسمانی تشدد، قتل، فساد، مذہبی منافرت ، نجی ٹارچر سیلز ، اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مطلوب ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہر ممکن طریقے سے مدد کریں تاکہ یہ ملزم اپنے کیفرِ کردار تک پہنچ سکے۔

23/07/2025

محمد آیاز د زوی پہ مرگ او غم د سعودی نہ واپس راغے ۔ سترگے ئے لا د اوخکو ڈکی دی ۔ وائی چے ہرہ میاشت بہ مے مدرسے تہ روپئ لیگلے او دا سوال بہ مے ترے کوو چے زما د بچی ڈیر خیال ساتئ ۔ د مدرسے ناظم پہ قرآن پاک لاس کیخو چے ستا بچے د جنسی تعلق خبرہ دروغ کئ، زما روور نہ مطمئن کیدو ، مونگ د دوی پہ دروغو او درندگئ نہ وو پوھہ ۔ بچے ئے رالہ مڑ کوو ۔
دغہ مطالبہ کوم چے دا ٹول قاریان دے ھم دغہ سے مڑہ کڑی لکہ چے ئے زما بچے وجلے۔زما سرہ بہ د واٹس ایپ پہ ذریعہ دوی رابطہ کولہ او دا بہ ئے وے چے مونگ ئے ستا نہ ڈیر خیال ساتو ۔ دے ئے وجلے وو او ماتہ ئے پہ واٹس ائپ کال وے چے خہ دے ۔۔۔۔

22/07/2025

خوازہ خیلہ: مٹہ چوک احتجاج تاحال جاری ، گرفتاریوں کا عمل سست روی کا شکار کیوں ؟ مظاہرین کا کہنا ہے کہ FIR میں دو قاری تاحال درج کیوں نہیں ؟

22/07/2025

امیر جمعیت علماء اسلام ضلع سوات مولانا سید قمر صاحب فرحان شہید کے نماز جنازے میں شریک ہوکر اپنے مدرسوں کا کردار بیان کیا

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


KPK
Swat
19200