مدرسه عربيه جمال القران بنجوټ

مدرسه عربيه جمال القران بنجوټ دینی وعصری علوم کا ایک منفرد ادارہ

26/12/2025
31/03/2025
الحمدلله ثم الحمد للهاس سال وفاق المدارس العربیه ملتان  بورڈ کے تحت سالانہ امتحان میں ہمارے مدرسه عـربيه جمال القرأن نیز...
09/03/2025

الحمدلله ثم الحمد لله
اس سال وفاق المدارس العربیه ملتان بورڈ کے تحت سالانہ امتحان میں ہمارے مدرسه عـربيه جمال القرأن نیزد جامع مسجد اقصیٰ بنجوٹ شعبہ حفظ میں دس طلباء کرام نے سو فی صد کامیابی حاصل کی ہے۔۔اور 100 میں 100 نمبرات حاصل کی۔اور یہ کامیابی ان طلباء کرام کے والدین کےلئے خصوصا اور ہمارے گاؤں بنجوٹ کے لئے عموما اعزاز کے بات ہے۔

یہ کامیابی طلباء کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی، اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ منتظمین مدرسہ کی اسی طرح علمِ دین کی خدمت اور طلباء کی تربیت میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

28/02/2025

ضروری اعلان
وفاق المدارس درجہ موقوف علیہ بنین کے دو پیپر ( مشکوٰۃ المصابیح جلد ثانی اور ھدایہ ثالث ) 10 شوال کو دوبارہ ہونگے۔
تمام طلباء تیاری کریں۔

تربیتی اصلاحی و روحانی اجتماع بسلسلہ ختم القرآن الکریم۔ مدرسہ عربیہ جمال القرآن بنجوٹ بروز جمعۃ المبارک بعد از نماز جمعہ...
24/06/2024

تربیتی اصلاحی و روحانی اجتماع بسلسلہ ختم القرآن الکریم۔ مدرسہ عربیہ جمال القرآن بنجوٹ
بروز جمعۃ المبارک بعد از نماز جمعہ بتاریخ 28 جون 2024.

17/05/2024

بچوں کو کلمے یاد کروانے کا آسان طریقہ

14/03/2024

ابوجہل کا اصل نام عمرو بن ہشام تھا، اور مکہ میں اپنی ذہانت کی وجہ سے”ابو الحکم“ (یعنی ذہانت والا) کے لقب سے مشہور تھا۔ مگر جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سامنے دعوت پیش کی تو اس نے ’نسلی تعصب‘ کی بنا پر اس دعوت کو قبول کرنے سے انکار کر دیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم بنو ہاشم سے ہیں اور ہم بنو ہاشم کے نبی پر کبھی ایمان نہ لائیں گے، حالانکہ وہ جانتا تھا محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو کہہ رہے ہیں وہ سچ کے سوا کچھ نہیں۔۔ جس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو ”ابو جہل“ کا لقب دیا اور آج دنیا اس کو ابو الحکم اور عمر بن ہشام کے بجائے ابو جہل کے نام سے ہی جانتی ہے۔

اس بات سے ہمیں 2 سبق سیکھنے کو ملتے ہیں۔
پہلا: ہم کتنے ہی ذہین، ہوشیار، انٹیلیکچوئل کیوں نہ ہوں، اگر ہماری یہ ذہانت ہمیں حق قبول کرنے میں رکاوٹ ہے تو ہم سے بڑا کوئی جاہل نہیں۔
دوسرا: اگر ہم نسلی، علاقائی، قومی، قبائلی بنیادوں کی وجہ سے کسی کو خود سے کمتر مانتے ہیں اور اپنی "قوم" اور نسل کو دوسروں سے بہتر اور برتر جانتے ہیں, یعنی اگر ہمیں لگتا ہے ہمارا سندھی، پنجابی، پٹھان، پاکستانی، ترک، افغان ہونا ہمارے کے لیے برتری اور دوسروں کے لیے کمتری کا باعث ہے تو ہم میں اور ابو جہل میں کوئی فرق نہیں۔

Address

گاوں بنجوٹ ڈَاکخانہ منگلور
Swat

Telephone

+923369508311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسه عربيه جمال القران بنجوټ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مدرسه عربيه جمال القران بنجوټ:

Shortcuts

Share

Category