07/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پی ایس ایم اے سوات کی ایگزیکٹو کونسل کے متفقہ فیصلے کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کے روز تمام نجی تعلیمی ادارے تا حکمِ ثانی بند رہیں گے۔
تمام متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ فیصلے پر مکمل تعاون اور عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
شکریہ
صدر
پی ایس ایم اے سوات