Fatima Jinnah School and Degree College

Fatima Jinnah School and Degree College

Share

We run a prominent female education institution,which has given the brilliant female officers to Swat

11/11/2025

We need female Chemistry and General teachers.
03469339744

04/10/2025

We need competent female teachers for chemistry , physics and Biology.
03469339744
03453674454

04/10/2025

We need competent female chemistry , physics and Biology teachers urgently.
03469339744
03453674454

24/08/2025

السلام علیکم محترم والدین۔ انشاء اللہ کل سے فاطمہ جناح سکول و کالج میں درس و تدریس کے ساتھ ساتھ ایف ایس سی میں داخلوں کا بھی دو بارہ آغاز ہوگا۔ نادار طلباء کے لئے خصوصی رعایت کا بھی اعلان ۔

20/08/2025

امام ابن كثير ؒ فرماتے ہیں:
اذکار کی چادر اوڑھ لو تاکہ یہ تمہیں انسانوں اور جنات کے شر سے بچائے، اور فرمایا کہ اپنی روحوں کو استغفار کے ساتھ ڈھانپ لو تاکہ تمہارے دن اور رات کے گناہ معاف ہوں۔
(الوابل الصيب، صفحہ:71)

19/08/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

19/08/2025

فاطمہ جناح کالج میں ایف اے ، ایف ایس سی داخلے جاری ہیں اور اس مقصد کے لیے کالج آفس کھلا رہیگا ۔شکریہ۔
03453674454
03469339744

19/08/2025

آج سے فاطمہ جناح سکول و کالج 25 اگست تک سیلاب کے خدشات کی بنا پر بند رہیگا۔ ہماری حفاظت اور صحت کے لیے یہ ایک احتیاطی قدم ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری حفاظت کرے۔

17/05/2025

"کل نفس ذائقہ الموت"
‏إنَّا لله وإنا إليه راجعون
پرنسپل جناب نثار الحق صاحب کی وفات نہایت ہی بڑا سانحہ ہے. پورا علاقہ ایک فرض شناس،شفیق استاد اور ماہرتعلیم سے محروم ہوا.

11/05/2025

السلام علیکم ۔
فاطمہ جناح سکول اینڈ کالج میں فزکس کی استانی کی ضرورت ہے ۔
تعلیمی قابلیت کم از کم، ایم ایس سی فزکس ، اور بی ایڈ۔
شکریہ ۔ رابطہ نمبر ۔
03453674454
03469339744

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Jano Pull
Swat
19110

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:04
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 00:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 13:00