17/01/2026
The Swat School of Excellence-High School
The Swat School of Excellence, est. Jan 1, 2012, Manglawar, Swat. Committed to quality education, character building, and leadership development.
Empowering young minds for a brighter, successful future. Join the journey of excellence!
17/01/2026
01/01/2026
And the dream continues…
01/01/2026
🎉 Congratulations Mr. Forad Ahmad! 🎉
The Swat School of Excellence proudly congratulates Mr. Forad Ahmad on his appointment as Certified Teacher (CT) BPS-15 at Government Higher Secondary School, Manglawar, Swat.
We sincerely appreciate his dedication and valuable services during his time at The Swat School of Excellence, Manglawar, Swat, and wish him continued success in this new chapter of his professional journey. 🌟
Best wishes for a bright and successful future! 👏
31/12/2025
The Swat School of Excellence congratulates Mr. Muhammad Ayaz on his appointment as Primary School Teacher (PST) at Government Primary School No. 01.
We are thankful for his dedicated services at The Swat School of Excellence, Manglawar, Swat, and wish him great success in his new journey. 🌟
Best wishes for a bright and successful future! 👏
The Melodious Voice of Our Bright Student
Zaib Ullah Grade-6
Event: Khatmul Quran - 2025-26
Venue: Superior Education Academy
17/10/2025
د سوات سکول آف ایکسیلنس کی شاندار کامیابی 🌟
آج د سوات سکول آف ایکسیلنس میں BRIDGE بورڈ کے زیرِ اہتمام حسنِ قرآت، نعت، ملی نغمے اور اردو تقریر کے مقابلے منعقد ہوئے۔
اس موقع پر ہمارے ہونہار طلباء نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کے دل جیت لیے۔
الحمدللہ!
د سوات سکول آف ایکسیلنس نے:
🏆 اردو تقریر اور ملی نغمے میں پہلی پوزیشن،
🥈 حسنِ قرآت میں دوسری پوزیشن،
🥉 اور نعت خوانی میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
یہ کامیابیاں ہمارے طلباء کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی، اور والدین کے تعاون کا نتیجہ ہیں۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح کامیابیوں کے سفر کو جاری رکھیں۔ 🌺
23/06/2025
اطلاع عام و برائے والدین:
موجودہ گرمی کی لہر کے پیش نظر د سوات سکول آف ایکسیلنس نے بچوں کو گرمی کی شدت سے ممکنہ حد تک بچانے کے لئے مندرجہ ذیل اقدامات کیے ہیں جو کہ مئی کے مہینے سے عمل میں ہیں واضح رہے کہ یہ سارے اخراجات والدین پر کوئی اضافی معاشی بوجھ ڈالے بغیر اسکول نے اپنے ذاتی خرچے سے کئے ہیں :
1) سولر سسٹم انسٹالیشن : پچھلے سال یعنی 2024 ء میں اسکول میں سولر انرجی سسٹم کو لگایا گیا جس سے بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی۔، سولر سسٹم کی انسٹالیشن د سوات سکول آف ایکسلنس کو علاقہ منگلور میں ایک منفرد حیثیت دیتا ہے کیونکہ یہ منگلور علاقے کا واحد ادارہ ہے خواہ سرکاری ہو یا غیر سرکاری جس میں سولر سسٹم لگایا گیا ہے۔
2) کلاس رومزکے چھتوں کی وائٹ واش : پچھلے مہینے یعنی مئی میں کلاس رومزکے چھتوں کی وائٹ واش کی گئی ،جس کی وجہ سے کلاس کے اندر گرمی کی شدت میں نمایاں کمی محسوس کی گئی۔
3) اضافی پنکھے: کلاسز میں اضافی پنکھے لگائے گئے تاکہ ہوا کی سرکولیشن کو یقینی بنایا جائے۔
4) اوقات کار کی تبدیلی: اسکول کے اوقات کار کو ممکنہ حد تک محدود کیا گیا تا کہ اسکول کا دورانیہ گرمی کی شدت کے اوقات یعنی 12 بجے سے آگے نہ جائےاور بچے ان اوقات میں اپنے گھر کے پر سکون ماحول میں پہنچے۔
5) طلباء کی تعداد کو محدود کرنا: کلاسز میں بچوں کی تعداد کو محدود کیا گیا تاکہ بھیڑ کی وجہ سے گرمی نہ بڑے۔
د سوات سکول آف ایکسیلنس محدود معاشی وسائل کے باوجود اور کسی حکومتی یا مخیر حضرات یا اداروں کے تعاون کے بغیر علاقے کے بچوں کو بہترین تعلیم اور ماحول مہیا کرنے کے لئے ہمیشہ پر عزم اور کوشاں ہے اور رہیگا انشاءاللہ۔
16/05/2025
وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
د سوات سکول آف ایکسیلینس کے طلباء اور جملہ سٹاف اپنے بہادر افواج کو سلام پیش کرتی ہے۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
27/03/2025
📢 Admissions Open for Second Batch – 2025-26! 🎉
Alhamdulillah, we have successfully completed our first batch, and now we are excited to welcome new students for the second batch! 🌟
📌 Available Seats:
👶 Playgroup: 23
🌱 Nursery: 15
📖 KG: 30
Give your child the best start with a nurturing environment, quality education, and a strong foundation for lifelong learning!
For more Details Contact on
0314 9735363
0346 8156771
0345 1908013
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
The Swat School Of Excellence Village And PO Manglawar Swat
Swat
19200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |