School Leaders Swat

School Leaders Swat

Share

Empowering Leaders, Inspiring Education

24/05/2026

Alhamdulillah ❤️
School Leaders Swat has reached 2K followers on Facebook.

Thank you to all the School Leaders Swat, teachers, students, and supporters for being part of this journey of sharing educational activities and positive learning moments from Government Primary Schools.

Your support, follows and encouragement mean a lot.

23/05/2026

Heartiest congratulations to Mr. Arshad Ali School Leader Barikot, on being recommended as Lecturer Chemistry (BPS-17) through KPPSC.

22/05/2026

الحمدللّٰہ! گورنمنٹ پرائمری سکول مام ڈھیرئی کے لیے فخر کا لمحہ!✨
تحصیل کبل میں منعقدہ تمام اسکولوں کے درمیان کھیلوں کی مقابلوں میں ہمارے سکول کے ایک ہونہار طالبعلم حیدر علی نے جمپ مقابلے میں تمام سکولوں کے طلبہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔🎉🏆

یہ شاندار کامیابی ہمارے سکول، اساتذہ کرام اور والدین کیلئے باعثِ فخر ہے۔ ہم اپنے قابل اور محنتی طالبعلم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

21/05/2026
Photos from School Leaders Swat's post 21/05/2026

Random clicks from today’s Prize Distribution Event 📸

Students, teachers and officials together in a well-organized and successful event celebrating achievements in sports and Bazm-e-Adab.

Photos from School Leaders Swat's post 21/05/2026

Glimpses of proud moments 🏆

Annual Sports & Bazm-e-Adab Prize Distribution Ceremony 2025-26

21/05/2026

الحمدللہ

سب ڈویژنل ایجوکیشن آفس مردانہ کبل سوات کے زیرِ اہتمام،
سپورٹس کمیٹی کبل کے تعاون سے
سالانہ کھیلوں اور بزمِ ادب کی تقریبِ تقسیمِ انعامات نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ 🏆📚

اس خوبصورت اور یادگار تقریب میں طلبہ کی کھیلوں اور ادبی میدان میں نمایاں کارکردگی کو سراہا گیا۔
کھیلوں کے مقابلوں میں کرکٹ، فٹبال، رسہ کشی، لانگ جمپ، سیک ریس اور دوڑ کے مقابلے شامل تھے، جبکہ بزمِ ادب میں تلاوتِ کلامِ پاک، حمد، نعت، قومی ترانہ، تقریری اور اسپیلنگ بی مقابلے منعقد کیے گئے۔
تمام پوزیشن ہولڈر طلبہ، اساتذہ کرام اور والدین کو دلی مبارکباد۔

اسکول لیڈرز کبل معیاری تعلیم، مثبت سرگرمیوں اور طلبہ کی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔

School Leaders Kabal

17/04/2026

اعلانِ وفات
انتہائی افسوس اور گہرے رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مشعود آفندی (ولد خالد محمود آفندی)، اسکول لیڈر کوہاٹ، انتقال فرما گئے ہیں۔
سکول لیڈرز سوات مرحوم کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ دوپہر 03:30 بجے ڈھوڈہ جھنڈا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
جنازہ 02:30 بجے پراچہ ٹاؤن سے اٹھایا جائے گا۔

Photos from School Leaders Swat's post 12/03/2026

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے “سکول لیڈرایپ” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے ذریعے تمام سکول وزٹس کی رپورٹنگ اب ڈیجیٹل ہوگی۔

سکول لیڈرز موبائل ایپ پر بروقت ڈیٹا انٹری کے ساتھ ساتھ “سکول لاگ بک” میں بھی اپنی تجاویز اور مشاہدات درج کرنے کے پابند ہوں گے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Swat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00