داخلے جاری ہیں
Govt Primary School Totano Bandai Swat
Govt Primary school is established in 1965.
22/12/2025
Position Holders of Second Semester
2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Wajid Udas, Rahmat Ali, Abdul Haq Haq, Wasif Khan, Zameer Anwar, Javed Khan
Last day of 5th class
30/11/2024
صبح اسمبلی میں چلڈرن سپیشلیسٹ ڈاکٹر اسداللہ خان بچوں کو صحت وصفائی کے بارے میں مفید معلومات دے رہے ہیں۔
ہم ڈاکٹر صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
14/09/2024
ویلیج کونسل توتانوبانڈی 1 چیئرمین محمد خان صاحب کونسلر محمد اسحاق صاحب کسان کونسلر ایاز خان اور توتانوبانڈی 2 چیئرمین ابراہیم شاہ صاحب کا سکول آمد۔ سکول کی مسائل پر تفصیلی گفتگو
سکول کے مسائل حل کرنے اور سکول کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی۔
ہم ان تمام کا تہہ دل ❤️ سے شکریہ ادا کرتے ہیں اللہ ان کے کوششوں کو اپنے دربار میں قبول فرمائیے آمین
استاد محترم ریٹائرمنٹ کی دن بچوں سے رخصت ہوتے ہوئے
بچوں کا اپنے استاد سے محبت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Totano Bandai Adda, Village Totano Bandai
Swat
19200
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:35 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |