Talent Public Middle School Dardyal Swat

Talent Public Middle School Dardyal Swat TPMS is a friendly and welcoming school where children are happy and enjoy learning...

Sports day.....
02/06/2023

Sports day.....

25/05/2023
Annual prize distribution ceremony......2023
13/03/2023

Annual prize distribution ceremony......2023

16/09/2022

آپ کا بیٹا جب اسکول جا رہا ہو اور آپ اسے رخصت کر رہی ہوں تو اس کے ٹفن میں کھانے کی چیز دو عدد رکھیں اور اس سے کہیں : ایک تمہارے لیے ہے اور دوسرا تمہارے سب سے محبوب دوست کے لیے.
اس طرح آپ کا بچہ محبت اور احسان کا سبق سیکھے گا.

بچے کے بیگ میں قلم ایک سے زائد رکھیں اور اس سے کہیں : اگر کوئی اسٹوڈنٹ اپنا قلم بھول جائے تو آپ مدد کے طور پر یہ قلم اس کو دے دینا.
اس طرح آپ کا بچہ اپنی ذمہ داریاں اور دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ سیکھے گا.

جب بچہ گھر واپس آئے تو اسے بتائیں کہ اس کے آنے سے گھر کی رونق بڑھ جاتی ہے.
اس طرح اسے اپنی قدر و قیمت کا اندازہ ہوگا.

جب وہ گھر لوٹے تو اس سے پوچھیں : آج آپ نے سب سے اچھا کام کیا کیا ہے ؟
اس طرح اسے اچھے برے کی تمیز ہوگی اور اگلی بار وہ آپ کے بغیر پوچھے آپ کو بتائے گا.

تربیت ایک سادہ اور آسان سا فن ہے، زبان سے لمبی چوڑی تقریر کرنے کا نام تربیت نہیں ہے.✍️

اللّٰہ ہم سب کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔
25/08/2022

اللّٰہ ہم سب کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔

14 August 2022....
16/08/2022

14 August 2022....

ضروری اطلاع.. محترم والدین / سرپرست صاحبان..السلام علیکم! کل بروز پیر  یکم اگست 2022 سے سکول کھل رہے ہیں ۔۔   آپ کی خدمت...
31/07/2022

ضروری اطلاع..
محترم والدین / سرپرست صاحبان..
السلام علیکم!
کل بروز پیر یکم اگست 2022 سے سکول کھل رہے ہیں ۔۔
آپ کی خدمت میں عرض کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کی سکول یونیفارم، بستہ، کاپیوں وغیرہ کا بندوبست کر کے مذکورہ تاریخ پر سکول بھیج دیں۔

Date sheet.....
06/06/2022

Date sheet.....

Address

Main Road Dardyal
Swat
19071

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923429605630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talent Public Middle School Dardyal Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Talent Public Middle School Dardyal Swat:

Shortcuts

Share

Category