24/05/2022
باغباں کو پھولوں کے کھلنے سے اور اپنے باغ کی سرسبزی اور شادابی سے جو مسرت ہوتی ہے وہی مسرت ہمارے دوست تنویر احمد ویر کو ہو رہی تھی جب وہ اپنے معصوم یتیم دوستوں سے مل رہے تھے جنہیں سپیریئر ایجوکیشن کمپلیکس میں داخل کرایا تھا۔۔۔۔
انکے سرپرست اور انکے سروں پر سایے کی حیثیت سے ہمارے دوست نے انکے مسائل سننے اور انکا حال پوچھنے سکول کا دورہ کیا۔۔۔
آئیے آپ بھی معاشرے کے یتیم اور غریب بچوں کا سہارا بنئے اور انہیں زیور تعلیم سے آراستہ کرنے اور معاشرے کو جہالت کے اندھیروں سے پاک کرنے میں أجالا ایجوکیشن ٹرسٹ کا ساتھ دیجئے۔۔۔
رابطہ # 03149491028 تنویر احمد ویر۔۔۔