Mufti Syed Ali shah

Mufti Syed Ali shah سیرت سرکل شالپین
ایڈمن۔۔ عطاء اللہ شاہ

08/05/2026

(ألا إن أولياء الله لا خوف عليهم و لا يحزنون)
"خبردار ! بے شک اللّٰہ کے دوستوں پر نہ کوئی خوف ہوگا نہ وہ غمگین ہوں گے۔"

01/04/2026
21/03/2026

عید کا دن خوشی کا دن ہے، اس دن کسی کے گھر جا کر میت کی تعزیت کرنا اور ان کے زخموں کو تازہ کرنا شرعاً جائز نہیں۔۔

01/03/2026

*مسلمانوں کے درمیان جنگ کی آگ بھڑکانے والے*

*حضرت ابوہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاجو شخص کسی مومن کے قتل میں آدھی بات کہہ کر بھی مددگار بناوہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کی پیشانی پر لکھا ہوگا کہ
"اللہ کی رحمت سے مایوس" مطلب جنت سے محروم اور اللہ تعالیٰ کی مغفرت سے محروم۔۔۔

27/02/2026

❣️صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ❣️

25/01/2026

🌹سیرت سرکل شالپین 🌹

14/01/2026

آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ جب ہمارا کوئی پیارا بیمار ہوتا ہے تو ہم کہتے ہیں: "آزمائش ہے"۔
اور جب وہ بیمار ہو جسے ہم پسند نہیں کرتے تو کہتے ہیں: "سزا ملی ہے" !
جب ہمارے کسی محبوب شخص پر مصیبت آتی ہے تو ہم کہتے ہیں: "کیونکہ وہ اچھا انسان ہے"۔
اور جب کسی ناپسندیدہ شخص پر مصیبت آتی ہے تو ہم کہتے ہیں: "کیونکہ وہ ظالم اور برا ہے"۔
اللہ کی تقدیروں کو اپنی خواہش کے مطابق تقسیم کرنے سے باز رہیں اور کسی کی طرف ایسی نسبت نہ کریں یہ بدگمانی کے زمرے میں آتا ہے جو دل کا گناہ ہے۔۔۔ (علی شاہ)

Address

Swat
KHAWAZAKHELA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Syed Ali shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mufti Syed Ali shah:

Shortcuts

Share

Category