Future International School

Future International School Assalam Ulikum, Official Page Of FUTURE INTERNATIONAL 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 , Please like our school page So that you can easily get all the information of the school.

Thank you,

25/08/2026
04/07/2026

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*

*محترم والدین کرام اور قابلِ احترام طلبہ و طالبات!*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

گرمیوں کی تعطیلات مبارک ہوں۔ یہ چھٹیاں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہیں تاکہ ہم آرام کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم اور تربیت پر بھی توجہ دے سکیں۔

*پیوچر انٹرنیشنل سکول گڑھی شموزو سوات* کی انتظامیہ آپ سے گزارش کرتی ہے کہ:
1. *تعلیمی کام*: چھٹیوں میں دیا گیا ہوم ورک اور سبق کی دہرائی روزانہ کی بنیاد پر مکمل کریں تاکہ تعلیمی سلسلہ منقطع نہ ہو۔
2. *فضول آمد و رفت*: دھوپ اور گرمی کی شدت کے پیشِ نظر بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے اور فضول گھومنے پھرنے سے پرہیز کریں۔
3. *مطالعہ اور عبادت*: قرآن پاک کی تلاوت، اچھی کتابوں کا مطالعہ اور والدین کی خدمت کو اپنا معمول بنائیں۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و سلامتی کے ساتھ رکھے۔ آمین

*انتظامیہ*
*پیوچر انٹرنیشنل سکول*
*گڑھی شموزو، سوات*

16/06/2026

Future international school Gharai

Exam video of FIS School Garhai.

FIS School provides good education and high standards of training and morals to your children.

They teach you a lesson. You can contact them for the better future of your children.

Do and get their services very well.
University of SwatUniversity of Malakand👤🗣️Swat Awaz🗣️👤

🌹✨ خوشخبری ✨ خوشخبری ✨ خوشخبری ✨🌹الحمد للہ رب العالمیناللہ تعالیٰ کے بے پایاں فضل و کرم، والدینِ کرام کے اعتماد، اساتذہ ...
07/06/2026

🌹✨ خوشخبری ✨ خوشخبری ✨ خوشخبری ✨🌹

الحمد للہ رب العالمین

اللہ تعالیٰ کے بے پایاں فضل و کرم، والدینِ کرام کے اعتماد، اساتذہ کرام کی انتھک محنت، طلباء و طالبات کی لگن اور اہلِ علاقہ کی دعاؤں کے نتیجے میں ہمیں یہ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے انتہائی مسرت اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ:

🏫 فیوچر انٹرنیشنل سکول گڑھی شموزو سوات
(Future International School Garhi Shamozai Swat)

کا نام حکومتی تعلیمی ریکارڈ اور متعلقہ اداروں میں باضابطہ طور پر نافذ اور منظور کر دیا گیا ہے۔

یہ ادارہ پہلے گڑھی پبلک سکول کے نام سے معروف تھا، لیکن اب ایک نئی شناخت، وسیع تعلیمی وژن اور روشن مستقبل کے عزم کے ساتھ فیوچر انٹرنیشنل سکول گڑھی شموزو سوات کے نام سے اپنی تعلیمی خدمات جاری رکھے گا۔

یہ کامیابی صرف ایک ادارے کی نہیں بلکہ پورے علاقے، والدین، طلباء و طالبات اور ان تمام افراد کی مشترکہ کامیابی ہے جنہوں نے ہمیشہ اس ادارے پر اعتماد کیا اور اس کی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا۔

ہم اس موقع پر اپنے معزز والدین، اہلِ علاقہ، اساتذہ کرام، سابق و موجودہ طلباء اور تمام خیرخواہوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ کی محبت، اعتماد اور تعاون ہی ہماری اصل طاقت ہے۔

ان شاء اللہ ہمارا ادارہ مستقبل میں بھی معیاری تعلیم، بہترین تربیت، اسلامی و اخلاقی اقدار اور جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق نئی نسل کی رہنمائی اور کردار سازی کے مشن کو مزید جذبے کے ساتھ جاری رکھے گا۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی، کامیابی، عزت، شہرت اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے اور اسے علاقے کے بچوں کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

🌹 ہمارا عزم — بہترین تعلیم
🌹 ہماری پہچان — اعلیٰ تربیت
🌹 ہمارا مقصد — روشن مستقبل

منجانب:
انتظامیہ
فیوچر انٹرنیشنل سکول گڑھی شموزو سوات

📚 تعلیم • تربیت • کردار • کامیابی

18/04/2026

( پلیز آخر تک دیکھیں) #پیوچر
انٹرنیشنل سکول کے طلبہ و طالبات اور والدین کے لیے اہم پیغام:
گڑھی پبلک سکول سے لے کر آج اپگریڈیشن تک کے تقریباً 22 سالہ سفر کے حوالے سے، تھوڑا بہت الفاظ میں سمیٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔
🎙️ اعظم خان کی زبانی
شکریہ

Admissions are now open for the new academic session 🎓📚. We provide quality education in a safe, disciplined, and suppor...
16/04/2026

Admissions are now open for the new academic session 🎓📚. We provide quality education in a safe, disciplined, and supportive environment 🏫✨. Our focus is on academic excellence, character building, and modern learning skills 🌟📖. Enroll today and give your child a bright and successful future 🚀🌈.

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/BzUK2iHkhcsPrfod 7
Swat
19250

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 11:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923409114936

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future International School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Future International School:

Shortcuts

Share