Jinki Khel Media Club

Jinki Khel Media Club

Share

Enlightening your child's world

28/04/2026
28/04/2026

جنکی خیل میں اضافی لوڈشیڈنگ کیوں۔

28/04/2026

اسسٹنٹ کمشنر صاحب کے نام اپیل
محترم اسسٹنٹ کمشنر صاحب
جناب عالی
ہمارے بازاروں میں اینکروچمنٹ کے ساتھ ساتھ گاوں کو ایک اور بہت سنگین مسئلہ درپیش ہے جس کی طرف فوری توجہ ضروری ہے۔ ہمارا گاوں سڑک کے اوپر اور نیچے آباد ہے۔ اوپر کا حصہ پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے جہاں گزشتہ تیس چالیس برس میں ہونے والی تعمیرات کے باعث روزانہ بڑی مقدار میں ملبہ نکلتا ہے۔ بارش کے دوران یہ سارا ملبہ نیچے آبادی کی طرف آ جاتا ہے اور گھروں، راستوں اور پانی کے چینلز کو بند کرکے مسلسل مشکلات پیدا کرتا ہے۔
یہ صورتحال اب معمولی نہیں رہی۔ آدھے گاوں کی روزمرہ زندگی اس کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہے۔ درخواست ہے کہ اس حوالے سے ایک واضح طریقہ کار اور ضابطہ تشکیل دیا جائے تاکہ جو شخص ملبہ پیدا کرے وہی اس کی مناسب تلفی کا ذمہ دار ہو۔ پہلے اہل علاقہ اپنے حصے کا خیال رکھتے تھے لیکن اب معاملہ اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ انتظامی مداخلت ناگزیر ہو گئی ہے۔
اس کے علاوہ کئی مقامات پر پرانے واٹر چینلز میں ستون لگائے گئے ہیں یا قبضہ کیا گیا ہے جو واضح طور پر اینکروچمنٹ میں شمار ہوتا ہے۔ اس کی بھی مکمل جانچ پڑتال اور قانونی کارروائی کی درخواست کی جاتی ہے۔
امید ہے کہ آپ اس اہم عوامی مسئلے پر فوری توجہ دیں گے۔
حسن خان
فتح پور فلاحی کمیٹی
جنرل سیکٹری

05/04/2026

عوامی نیشنل پارٹی 🚩

عوامی لیڈر، بہادر، دلیر، شجاع، اور بے باک انسان
اس بار ہماری جماعت ہم پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے نشست جاری کرنے کی

اس بار عوام کا اعتماد
صرف ثناء اللہ خان پر

انتخابی نشان: لالٹین

ثناء اللہ خان عرف احسان اللہ خان
پی کے 3 کا امیدوار

عوام کا نمائندہ، ترقی کا سفر

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Zor Patak Baghderai Fateh Pur Swat Kpk
Swat
19030