19/12/2025
توجّہ فرمائیں!
"اپر سوات کوچنگ اکیڈمی" بہت جلد اپنی زریں روایات کے عین مطابق یونین کونسل"فتح پور" میں اپنی خدمات کا ایک شاندار آغاز کرنے جارہی ہے۔
تو پھر دیر کس بات کی؟ آئیں اور اپنی تعلیمی پیاس کی آبیاری کرکے معاشرے کے قابل ترین شہری بن کر ملک وقوم کی ترقّی میں اپنا کردار ادا کریں۔