09/04/2026
پہ جمعہ او بفتہ بہ د سکول دا حال یی
Empowering Through Education.
09/04/2026
پہ جمعہ او بفتہ بہ د سکول دا حال یی
تمام طلبہ اور طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز پیر بمورخہ 30 مارچ 2026 سکول معمول کے مطابق کھولا رہیگا۔
شکریہ
25/03/2026
21/03/2026
الخیر پبلک سکول کے طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ تمام مسلمان ریاستوں کو سکون اور خوشی عطاء فرمائے ۔
اسلام دشمنوں کو اس دنیا سے صفایا فرما اور مسلم دنیا کو اتفاق و اتحاد عطاء فرما۔
16/03/2026
May Allah grant us the blessings of the most precious night, Laylatul Qadr, the night better than a thousand months.
May our prayers be accepted, our sins be forgiven, and our hearts be filled with faith and peace.
Let us remember each other in our prayers tonight.
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا
مخصوص نشستوں پر داخلے جاری ہیں ۔
عید سے پہلے اپنے بچوں اور بچیوں کی رجسٹریشن کنفرم کرکے ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے ۔
03469453316
27/02/2026
عقاب روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو آپنے منزل آسمانوں میں
21/02/2026
کہیں اپ کا بچہ پیچھے نہ رہ جائے۔
18/02/2026
Ramadan Mubarak
16/02/2026
منزل کی جستجو ہےتو کر جہد مسلسل
ہوں مفت میں چاند اور ستارے نہیں ملتے
Required a maths teacher who can teach UpTo 7th.
Contact, 03469453316
| Monday | 07:00 - 13:00 |
| Tuesday | 07:00 - 13:00 |
| Wednesday | 07:00 - 13:00 |
| Thursday | 07:00 - 13:00 |
| Friday | 07:00 - 12:00 |
| Saturday | 07:00 - 13:00 |