Ehsas model school farhat abad

Ehsas model school farhat abad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsas model school farhat abad, School, Farhat abad khwaza khela swat, Swat.

07/04/2026

Ehsas model school farhat abad
✨ کمپیوٹر کلاس کی دلچسپ سرگرمیاں ✨
الحمدللہ!
احساس ماڈل سکول فرحت آباد میں طلبہ کی جدید تعلیم کے لیے کمپیوٹر کلاس میں مختلف دلچسپ اور معلوماتی ایکٹیویٹیز کا انعقاد کیا گیا۔
🖥️ طلبہ نے کمپیوٹر کے بنیادی حصوں (Keyboard, Mouse, CPU) کو پہچانا
⌨️ ٹائپنگ پریکٹس کے ذریعے اپنی رفتار اور مہارت بہتر بنائی
📚 ان سرگرمیوں کا مقصد بچوں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانا اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔
🌟 ہم اپنے طلبہ کو معیاری اور جدید تعلیم فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔



07/04/2026

📢 اساتذہ کی ضرورت ہے
احساس ماڈل سکول فرحت آباد کو فوری طور پر قابل اور محنتی اساتذہ کی ضرورت ہے۔
📚 مضامین:
ریاضی (Math)
سائنس (Science)
سوشل اسٹڈیز (S.S)
👩‍🏫 کلاسز:
پرائمری سیکشن
مڈل سیکشن
🎓 تعلیمی قابلیت:
کم از کم بیچلر (BA/BSc)
متعلقہ مضمون میں مہارت
📍 ترجیح:
مقامی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
📞 رابطہ کریں: [03180934852
03449800023]

07/04/2026

📢 Teachers Required
Ehsas Model School Farhat Abad is looking for qualified and dedicated teachers.
📚 Subjects:
Mathematics
Science
Social Studies
👩‍🏫 Classes:
Primary Section
Middle Section
🎓 Qualification:
Minimum Bachelor’s Degree
Subject expertise required
📍 Preference:
Local candidates will be preferred
📞 Contact: [03180934852
03449800023]

03/04/2026

محترم والدین/سرپرست اور عزیز طلبہ و طالبات السلام علیکم !
امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے ۔
اپ سب کو اس پیغام کے ذریعے مطلع کیا جاتا ہے کہ کل ہفتے کے دن ادارہ تعلیمی سلسلے کے لیے بند رہے گا اس کے علاوہ حکومتی احکامات کے مطابق ائندہ جمعہ اور ہفتے کو بھی ادارہ تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند رہے گا ۔ شکریہ
اللہ تبارک و تعالی اپ سب کا حامی و ناصر ہو امین ثم امین ۔

29/03/2026

محترم والدین
السلام علیکم!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاء اللہ کل بروز پیر *30 مارچ 2026* * احساس ماڈل سکول فرحت آباد * میں معمول کے مطابق کلاسسز کا آغاز کیا جائے گا ۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں۔
براہِ کرم بچوں کو مکمل یونیفارم مناسب ہیئرکٹ اور صفائی ستھرائی کے ساتھ اسکول بھیجیں۔
*شکریہ*

*Note:*
School timings
*8:00 am to 1:20 pm*
*8:00 am to 11:30 pm*

24/03/2026

محترم والدین
السلام علیکم !

احساس ماڈل سکول فرحت آباد کے تمام طلبہ
والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 29مارچ تک بند رہیں گے۔اسلیے احساس ماڈل سکول بھی بندرہیگا۔دوبارہ حاضری انشاءاللہ 30مارچ کو ہوگی۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔
fans

20/03/2026

🌙✨ عید مبارک ✨🌙
احساس ماڈل سکول فرحت آباد کی جانب سے
تمام معزز والدین، اساتذہ کرام اور پیارے طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 💐
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہم سب کی عبادات قبول فرمائے،
ہماری زندگیوں کو خوشیوں، کامیابیوں اور امن سے بھر دے 🤲
یہ عید آپ سب کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں، محبت اور کامیابیاں لے کر آئے 🌸
~ انتظامیہ
احساس ماڈل سکول فرحت آباد ~
Ehsas model school farhat abad

18/03/2026

📢 اہم اطلاع برائے عید تعطیلات
محترم والدین/سرپرست اور عزیز طلبہ و طالبات!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ احساس ماڈل سکول فرحت آباد میں عید الفطر کے سلسلے میں تعطیلات 19 مارچ سے 24 مارچ تک رہیں گی۔
سکول 25 مارچ بروز بدھ دوبارہ باقاعدہ کھل جائے گا۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ چھٹیوں کے بعد بروقت سکول حاضر ہوں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو عید کی خوشیاں نصیب فرمائے۔
شکریہ
انتظامیہ
احساس ماڈل سکول فرحت آباد

14/03/2026

🌙 اساتذہ کے اعزاز میں افطاری 🌙
آج احساس ماڈل سکول فرحت آباد میں ہمارے قابلِ احترام اساتذہ کرام کے اعزاز میں ایک پُرخلوص افطاری کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر تمام اساتذہ نے شرکت کی اور مل بیٹھ کر محبت، احترام اور بھائی چارے کی خوبصورت فضا میں افطار کیا۔
ہم اپنے تمام اساتذہ کے علم، محنت اور لگن کو دل سے سراہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذہ کو صحت، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

12/03/2026

محترم والدین/ سرپرست اور عزیز طلبہ و طالبات!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر حکومتِ خیبر پختونخواہ کے اعلان کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
لہٰذا آپ کا اپنا ادارہ احساس ماڈل اسکول فرحت آباد بھی جمعہ اور ہفتہ کو تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند رہے گا۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آگاہ کریں اور ان کی تعلیمی سرگرمیوں کو اسی کے مطابق ترتیب دیں۔ شکریہ۔
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
انتظامیہ:
احساس ماڈل اسکول فرحت آباد
fans Ehsas model school farhat abad

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Farhat Abad Khwaza Khela Swat
Swat