14/08/2026
*🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰*
14 اگست ہمیں اُس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جس کے نتیجے میں پاکستان ایک آزاد ملک کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
💚 پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 آزادی مبارک! 🇵🇰
#ایڈمن سمز