26/04/2024
اے سی A C ایک دو لاکھ کی ہے اُس اسٹال پر لوگوں کی رش ہے جب کہ پودہ 🌳 100 کا ہے اُس پر رش ہی نہیں ہے!!! اگر ہمارے گھر اور محلے گھنی شجرکاری سے کور ہوں تو پھر AC کی ضرورت ہی نا پڑہے۔۔۔ مگر بات ہے ترجیحات کی اور ہماری قوم کی ترجیحات میں شجرکاری 🌳 کبھی رہی نہیں ہے۔۔۔
جو اپنے آپ میں ایک قومی المیہ ہے!!! ذرا سوچٸے!!!
11/04/2016