Molana Muhammad Shahid Haqqani

Molana Muhammad Shahid Haqqani The purpose of our page is to publicize Islamic teachings and to inform people about Sharia
(1)

حدیث:❤ بے شک ، سبحان اللہ ❤                  ﷺ
30/11/2025

حدیث:❤
بے شک ، سبحان اللہ ❤

.                   ﷺ
27/11/2025

.

حدیث:❤ بے شک ، سبحان اللہ ❤                   ﷺ
27/11/2025

حدیث:❤
بے شک ، سبحان اللہ ❤

27/11/2025
خدارا ایسا سامان نہ بھیجیں جو سیلاب متاثرین تک پہنچانا اور وہاں سنبھالنا مشکل ہو۔ جب گھر ہی نہیں تو یہ سامان کہاں رکھیں ...
24/08/2025

خدارا ایسا سامان نہ بھیجیں جو سیلاب متاثرین تک پہنچانا اور وہاں سنبھالنا مشکل ہو۔ جب گھر ہی نہیں تو یہ سامان کہاں رکھیں گے؟ اس وقت ان کی سب سے بڑی ضرورت کیش اور تعمیراتی سامان ہے تاکہ لوگ اپنے گھر دوبارہ بنا سکیں۔ کھانے پینے کی اشیاء اور پانی کی بوتلیں پہلے ہی وافر ہیں، الخدمت والوں نے ما شاء اللّٰہ کوئی کسر نہیں چھوڑی ہوئے اس حوالے سے اس لیے کوشش کریںاصل ضرورت پوری کر سکیں، اسی حوالے سے ہم ایک ٹیم ممبر کو وہیں چھوڑ کے آئے ہوئے ہیں کہ اگر آپ پراپر کسی گھر کی تعمیر پوری کروانا چاہتے ہیں یا اس حوالے سے مدد کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں۔
ایک اور بات اگر آپ کا دل ہے کہ خود پاس کھڑے ہو کر کام کروائیں تو بھی ان شاء اللہ رہائش کھانا ہم آپ کو دیں گے آپ اپنی آنکھوں کے سامنے کام کروائیں مگر خدارا فی الحال کھانے پینے میں بے حساب خرچے نہ کریں۔🙏🏼
بہت پیار۔🫰🏼

Address

Swabi

Telephone

+923131913935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Muhammad Shahid Haqqani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Molana Muhammad Shahid Haqqani:

Shortcuts

Share

Category