The Annual Prize Distribution Ceremony 2026 was held at ABMS on Tuesday, 31st March. The event featured delightful student performances, reflecting talent and enthusiasm.
Heartiest congratulations to our students on their outstanding achievements.
Al-Bashir Memorial Public School
Explore the World of Quality Education This page provides information, letting you see how the school is performing.
It's a resource for parents, scholars and the community to give readily accessible information about each campus.
09/04/2025
محترم والدین و سرپرست حضرات،
السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ اور آپ کے بچے اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔کل بروز پیر 7 اپریل سے ہمارا تعلیمی سفر ایک بار پھر نئے جذبے کے ساتھ شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے بچوں کا اسکول میں بروقت داخلہ کروائیں تاکہ ان کی تعلیمی سرگرمیاں بلاتعطل جاری رہ سکیں۔
مزید براں، بچوں کی کتابیں، کاپیاں اسکول سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ برائے مہربانی اسکول کے اوقات میں تشریف لا کر یہ امور مکمل کروا لیں۔
آپ کے تعاون کا ہمیشہ خیرمقدم کیا گیا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ، ساتھ دیں گے۔
اوقات
حاضری 8:00
چھٹی۔ 1:00
دعاؤں کے ساتھ،
البشیر میمورٸیل پبلک سکول
محترم والدین،
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سب نے ایک بابرکت عید گزاری ہوگی۔
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ البشیر میموریل پبلک اسکول کا دفتر آج سے کھلا ہے تاکہ والدین اپنے بچوں کی دستاویزات مکمل کروا سکیں اور کتابیں خریدنے و جلد کروانے کے امور نمٹا سکیں، کیونکہ باقاعدہ کلاسز پیر سے شروع ہو رہی ہیں.
لہٰذا، گزارش ہے کہ تمام والدین اسی ہفتے کے دوران اسکول دفتر کا دورہ کریں تاکہ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہ سکیں۔
نوٹ: اسکول میں کتابیں محدود تعداد میں دستیاب ہیں، جن کے ساتھ فری کاپیز کی پیشکش بھی موجود ہے۔
29/03/2025
✨ Talent Test is happening NOW at Al-Bashir Memorial Public School! 🎯📚
🌟 Wishing best of luck and great success to all participants! 🚀🏆
📢 Admissions Open for Session 2025-26 – Limited Seats Available! 🎟️🏫 Secure your spot today! 📞📩
28/03/2025
Honoring excellence!
Presenting cash prize to Mr. Abdullah Khan for his brilliant performance during the 2024-25 session.
As the main administrator of our school, his dedication and hard work have been truly commendable. Keep up the great work!
27/03/2025
"Celebrating Excellence!
✨ Congratulations to the brilliant students of Al-Bashir Memorial Public School for their outstanding achievements in the annual result ceremony held today! Your hard work and dedication have truly paid off.
📢 Admissions Open for Session 2025-26!
📚 Talent Test on 29th March – Register Now!
Join us in shaping a brighter future! "
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ الحمدللہ، اس سال کا تعلیمی سلسلہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ اس کامیابی میں والدین کے بھرپور تعاون پر، منیجنگ ڈائریکٹر، پرنسپل اور تمام عملہ تہہ دل سے شکر گزار ہے۔
اب، انشاءاللہ، نئے تعلیمی سال کا آغاز عیدالفطر کے بعد ہوگا۔ تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول میں نصابی کتب پہنچ چکی ہیں اور پچھلے سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، اس سال بھی طلباء کو نصابی کتب کے ساتھ مفت کاپیاں فراہم کی جائیں گی، اور یہ سب مارکیٹ ریٹ پر دستیاب ہوں گی۔ تاہم، محدود تعداد میں کتب دستیاب ہیں، اس لیے پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر کتب کی فراہمی ہوگی۔
لہٰذا، تمام والدین سے گزارش ہے کہ نتائج کے اعلان کا انتظار کیے بغیر، جلد از جلد اسکول کے دفتر سے ادائیگی کے ساتھ کتب حاصل کریں کیونکہ عام طور پر سیشن کے بعد کتب کی قلت ہوجاتی ہے، جس سے طلباء کی تعلیم متاثر ہوتی ہے۔
آپ کے بھرپور تعاون کے لیے ایک بار پھر شکریہ۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
والسلام
منیجنگ ڈائریکٹر
البشیر میموریل پبلک اسکول
19/03/2025
Golden Opportunity for Talented Students.
Admissions on limited seats are open for session 2025-26
Very important Announcements.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chota Lahor
Swabi
23570
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 13:15 |
| Tuesday | 08:30 - 13:15 |
| Wednesday | 08:30 - 13:15 |
| Thursday | 08:30 - 13:15 |
| Friday | 08:30 - 11:45 |
| Saturday | 08:30 - 13:15 |