ریسکیو کا مطلب کسی کی زندگی بچانا ہے لیکن ہمارے ملک میں لاشیں اٹھانے کو ریسکیو کہتے ہیں۔
Of Swabi
This Page is AbOut the Univesity Of Swabi. The Aim Of the Page is tO Share InfOrmatiOn AbOut the Uni
20/01/2024
We deal in all type of natural stone
14/08/2022
🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ZindaAbad
29/07/2020
جہاں قانون ِبھک جائے
تو وہاں غازیوں کی تلواریں فیصلہ کرتی ہے
08/07/2020
بریکنگ نیوز
پندره اگست سے یونیورسٹیز اور کالجز اور یکم ستمبر سے سکولز مرحلہ وار ایس او پیز کےساتھ کھولینگے،
شفقت محمود
تین تین سو اور چار چار سو کروڑ کی ٹیمیں خریدنے والے کہاں مر گئیے تین سو کروڑ کی ویکسین منگوا لو لوگ بچیں گے تو دوبارہ کرکٹ کھیلنا.
کروڑ کروڑ لگوا کے الکیشن جیتنے والو کہا ہو سب؟ لگو کروڑ کروڑ اپنے اپنے ہلکو میں۔
اس عذاب سے جتنا نقصان اور تکلیف امیر لوگوں کو ہیں اتنا غریب کو نہیں۔ مائنڈ اٹ 😊
01/01/2020
دا عکس یا تصویر خدانخواستہ ده کومې حادثے نه دې بلکہ یو سړې ته فقط ده یو مزدور ضرورت وو۔۔💔😰
الله رحم وکړې 😭
♡سال تو پہلے بھی کٸ بدلے ۔دعا ہے اس سال امتِ محمدیﷺ کا حال بدلے♡
🌹آمین ثمہ آمین🖤
31/12/2019
ایک نہایت خوبصورت اور معصوم لڑکی ایک ہوٹل میں جاتی ہے اور کمرہ نمبر 39 کی چابی طلب کرتی ہے مگر ہوٹل مالک کہتا ہے کہ وہ کمرہ تو بک ہو گیا ہے آپ کوئی اور کمرہ بک کروا لیں مگر لڑکی اصرار کرتی ہے کہ وہ کمرہ مجھے چاہیے کیونکہ اس کمرے کی کھڑکی سے باہر کی تازہ ہوا لگنے کے ساتھ ساتھ باہر کی سیر وتفریح بھی ہوسکتی ہے ہوٹل مالک مان گیا اور کمرے کی چابی لڑکی کے حوالے کردی تو لڑکی نے کہا مجھے ایک عدد بڑی چھری اور ایک سفید رنگ کے کپڑے کا تھان بھی بجوا دیں ہوٹل مالک حیران ہوا مگر کچھ پوچھے بغیر اس نے بجھوا دیا رات کو لڑکی کے کمرے سے عجیب و غریب آوازیں آرہی تھیں جیسے برتن ٹوٹنے یا گرنے کی آوازیں ہوں مالک بڑا پریشان ہوا صبح لڑکی آئی کمرے کی چابی اور کرایہ دیا مالک نے کہا ایسے نہیں جاو گی پہلے مجھے کمرہ دکھاو مالک نے کمرہ دیکھا سب کچھ ٹھیک تھا حتی کہ چھری اور کپڑے کا تھان بھی ٹھیک تھا مالک حیران ہوا مگر کچھ نہ بولا مالک روز ہی یہی سوچتا آخر کیا ماجرا تھا ایک سال بعد پھر وہی لڑکی آئی اور کمرہ نمبر 39 کی چابی طلب کی مالک دے دی تو لڑکی نے کہا مجھے ایک عدد بڑی چھری اور ایک سفید رنگ کے کپڑے کا تھان بھی بجوا دیں مالک نے جلدی سے بجھوا دیا رات کو پھر ایسی ہی آوازیں آنے لگیں صبح لڑکی آئی کمرے کی چابی اور کرایہ دیا مالک نے کہا ایسے نہیں جاو گی پہلے مجھے راز بتا دو کہ یہ آوازیں کیسی تھیں لڑکی نے کہا ٹھیک ہے بتا دوں گی وعدہ کرو کسی کو نہیں بتاو گے مالک نے وعدہ کیا اور آج تک کسی کو نہیں بتایا اگر آپ میں سے کسی کو بتا دے تو ضرور مجھے بھی بتانا غور سے پڑھنے کاshukriya🌹
دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے سے کتنا وٹامن سی حاصل ہوتا ہے یہ سرکاری سکول کے اساتذہ سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا😜🤩
29/12/2019
Proud to be a swabian... ❤❤
Really
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Anbar
Swabi
23561
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |